کوئٹہ: وڈھ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے عملے نے دوران چیکنگ اسلحہ ایمونیشن، راکٹ لانچر برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا
Posts By: نیوز ڈیسک
بلوچ قوم کو چیلنجز کا سامنا ہے قومی جماعت نیشنل پارٹی کو منظم کرنا ہوگا ،ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ : نیشنل پارٹی گوادر کی جنرل باڈی و سینئررہنماوں کا اجلاس مرکزی رہنما و سابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی صدارت میں منعقدہوا ۔ اجلاس میں پارٹی کے تنظیمی امور،سیاسی امور اور مردم شماری کا جائزہ لیا گیا۔
مسجدنبویؐ کے باہر دھماکے میں ملوث پاکستانیوں سمیت 46 افراد گرفتار
ریاض: سعودی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ برس مسجد نبوی کے قریب ہونے والے دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث پاکستانی شہریوں سمیت 46 افراد کو گرفتار کرلیا۔
لائن آف کنٹرول: انڈیا کا دو فوجیوں کی لاشیں مسخ کرنے کا الزام، پاکستان کی تردید
انڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں گشت کرنے والی فوجی پارٹی پر حملہ کر کے دو فوجیوں کو ہلاک اور ان کی لاشیں مسخ کر دی ہیں۔
کوئٹہ، عطائی ڈاکٹروں ، جعلی کلینکس کے خلاف کاروائی
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) فرخ عتیق کی خصوصی ہدایت پر انتظامیہ نے عطائی ڈاکٹروں، جعلی کلینک، لیبارٹری اور بلڈ بینکس ، ڈینٹسٹ کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے کچلاک اور سملی میں 20 کلینکس اور1 لیبارٹری،1 ڈینٹسٹ کے کلینک کو سیل کر دیا
پاک بحریہ سی پیک کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے ،چیف آف نیول اسٹاف
کراچی: )چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے کہاہے کہ پاک بحریہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تکمیل کے بعد بحر ہند میں درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
سی پیک اپ گریڈیشن کے بعدٹرین 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی ،وزیر ریلوے
لاہور: وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت شاہدرہ سے رائے ونڈ تک ریلوے گرین کوریڈور پر اجلاس میں پی ایچ اے حکام نے بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ شاہدرہ سے رائے ونڈ تک چالیس کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کے دونوں اطراف ملک کی طویل ترین
مقامی قبائل مند کی ترقی کیلئے بھٹکے ہوئے لوگوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے کرداراداکریں، آئی جی ایف سی
کوئٹہ: انسپکٹرجنرل فرنٹیر کور بلوچستان میجر جنرل ندیم احمدانجم نے کہا ہے کہ پاکستان ایک مضبوط ملک ہے کوئی بھی طاقت اسکی سلامتی اور خود مختاری کو نقصان نہیں پہنچا سکتی
حکومت نے مزدوروں کی حالت زار بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں، نواب زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ موجودہ حکومت محنت کشوں اور عام لوگوں کی حکومت ہے اور یہ محض نعرہ بازی نہیں بلکہ حکومت نے مزدوروں کے حالات کار بہتر بنانے، ان کے اداروں کی اصلاح اور نظم وضبط کی بہتری کے لئے عملی اقدامات
ترقی مخالف نہیں لیکن ترقیاتی منصوبوں سے متعلق خدشات و تحفظات دور کئے جائیں ،بی این پی
کوئٹہ: مردم شماری اور خانہ شماری سمیت کسی ترقی وخوشحالی کی مخالفت نہیں کر تے لیکن خدشات اور تحفظات ضرور دور کئے جائے 40 لاکھ افغان مہا جرین کو مردم شماری سے دور اور بلوچ آئی ڈی پیز کو مردم شماری میں شامل کر نے کے بعد ہو گا