
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سر براہ سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ آئی ڈی پیز جب تک اپنے گھروں کو واپس نہیں جاتے مردم شماری کرانا بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ ایک اور بڑی زیادتی ہو گی پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی نے 1998 کی مردم شماری کا بائیکاٹ کیا تھا