منی لانڈرنگ کیس؛ نواز شریف، شہبازشریف اور اسحاق ڈار کو نوٹس جاری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

لاہور: ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔

شمالی کوریا سے ’بڑی جنگ‘ کا خطرہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا اپنے میزائل اور جوہری پروگرام سے باز نہ آیا تو اس کے ساتھ ’ایک بڑی جنگ‘ بھی چھڑ سکتی ہے لیکن وہ اس معاملے کو سفارتی سطح پر حل کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔

پاکستانی سرحد کے ساتھ 8ایرانی محافظوں کا قتل ،ایران نے پاکستان سے جواب مانگ لیا

Posted by & filed under مزید خبریں.

تہران /ماسکو : ایران نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب مشرقی حصے میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ اپنے 8محافظوں کے قتل کے معاملے پرپاکستانی حکام سے جواب کے منتظر ہیں،پاکستانی حکام سے پوچھا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر جرائم پیشہ گروپوں کو کام کرنے کی اجازت کیوں دیتے ہیں۔