
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے تربت کے علاقے گواگ اور مند میں دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک بھر سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آپریشن رد الفساد کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے