بلوچستان میں سی پیک کے نام پر این ایچ اے کے منصوبوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے ،مولانا شیرانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و صدر امام مولانا محمد خان شیرانی نے کچلاک میں نقیب اللہ ذاکر کی رہائش گاہ پر خطاب کر تے ہوئے کہا کہ1940 میں مغربی دنیا نے تین ادارے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن،آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک تشکیل دیا

بلوچستان میں شرح تعلیم کم ہے عالمی اداروں کی فروغ تعلیم کی کاوشیں سود مند ہیں ،گورنر بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان بنیادی تعلیم پروگرام سے متعلقہ منعقدہ تقریب سے معیاری تعلیم کو فروغ اور شرح خواندگی میں اضافہ کے لئے بین الاقوامی سطح پر مقررہ صد سالہ ہدف کے حصول میں معاون ثابت ہوگی۔

نوشکی ، پرائمری سکول نیام بیلہ کے استاد کی بچوں پر تشدد

Posted by & filed under مزید خبریں.

نوشکی: کلی نیام بیلہ کے ممتاز قبائلی وسیاسی رہنماء ملک دوست محمدجمالدینی نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ پرائمری سکول کلی نیام بیلہ کے ٹیچر نے معصوم طلباء پر مظالم کے پہاڑ توڑ دئیے ہیں،طلباء پر وحشیانہ تشد د کے زریعے متعدد

لاپتہ بلوچوں کو عدالتوں میں پیش کی جائے،ماما قدیر

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2639 دن ہوگئے یکجہتی کرنے والوں میں دیدگ و فامر کرزی کونسل بی این خاران ساتھیوں سمیت وائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے

ہرنائی ، خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: ہرنائی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ہرنائی کے علاقے اسڑی میں خاتون سمیت2 افراد گل محمد اور خاتون مسماۃ(ص) کی لاشیں ملی

موجودہ حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے، لشکری رئیسانی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : سا بق صو با ئی وزیر کھیل میر شاہنواز مری نے مری قبیلے کے عما ئدین سمیت سا بق سینیٹر حا جی لشکری رئیسا نی سے سا روان ہا ؤس کو ئٹہ میں ملا قات کی جس کے دوران دو نوں رہنما ؤں

نا اہل وائس چانسلر اوچھے ہتھکنڈوں پراتر آئی ہے، طلباء تنظیمیں

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان یو نیور سٹی کے مسائل کے حوالے سے طلباء تنظیموں کا اجلاس زیر صدارت پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنما ملک انعام کاکڑمنعقد ہوا ۔ جس میں بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ، وائس چیئرمین خالد بلوچ ،

ایچ ڈی پی سے ہمارا رشتہ پرانا اور قریبی ہے باہمی رابطے مزید مضبوط کرینگے، ڈاکٹر مالک

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے وفد نے عبدالخالق ہزارہ کی قیادت میں ملاقات کی دونوں سیاسی رہنماوں نے بلوچستان و ملک کی سیاسی صورتحال ،ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا