بلوچ قوم کو بھارت کی غلامی میں دینے والوں کے عزائم ناکام بنادینگے،نواب زہری/جنرل ریاض

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام محب وطن پاکستانی ہیں جو ترقی چاہتے ہیں اور اب وہ کسی کے بہکاوے میں آنے اور نام و نہاد آزادی کی تحریک کا حصہ بننے کے لیے تیار نہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس میں شورشرابہ، ایوان مچھلی بازار بن گیا

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان کو بات کرنے کی اجازت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان نے شورشرابہ شروع کیا اور ایجنڈے کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں جس سے ایوان مچھلی بازار بن گیا۔

بلوچستان کے قومی مسائل پر کبھی مصالحت کا شکار نہیں ہوئے،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کی تنظیمی کانفرنس جمعرات کو صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالخالق بلوچ کی سربراہی میں کوئٹہ میں منعقد ہوئی ۔کانفرنس میں پارٹی کے تمام ضلعی صدور ، ضلعی جنرل سیکرٹریز ،وحدت بلوچستان کے ذمہ داران

بلوچستان ہائی کورٹ میں جیل خانہ جات تقرری کیس کی سماعت،فیصلہ محفوظ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ میں محکمہ جیل خانہ جات میں تقرر ناموں کی منسوخی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں محکمہ جیل خانہ جات میں تقرر ناموں کی منسوخی

بلوچستان کے ہر حصے پر ریاستی رٹ اور انتظامیہ موجودگی نظر آرہی ہے، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے ادارے خوش اسلوبی سے کام کر رہے ہیں اور ترقیاتی عمل جاری ہے،اب ہر جگہ ریاست کی رٹ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انتظامیہ کی