بلوچستان میں شناختی کارڈ نہ ہونے سے ساڑھے 5 لاکھ خواتین ووٹ سے محروم

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : صوبائی الیکشن کمشنر محمد نعیم جعفر نے کہا کہ بلوچستان میں قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث 5,70000 ووٹ کے لئے اہل خواتین الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ نہیں ہیں ان خواتین کی رجسٹریشن کیلئے اقدامات تیز کر دئے گئے ہیں

وسائل سے استفادہ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، گورنر بلوچستان

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے صوبے میں خوردنی پیداوار کے عمل پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ خوراک کی پیداوار سے زیادہ عوام کو متوازن اور غذائیت سے بھرپور خوراک کی فراہمی کی یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔

ایران کا پاکستانی سرحد سے متصل بندرگاہ پر نئے بحری فوجی اڈے کے قیام کا اعلان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

تہران : ایران نے خلیجی ممالک کی آبی ٹریفک اور بحری جہازوں پر نظر رکھنے کیلئے ایک نئے بحری فوجی اڈے کے قیام کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی نیول چیف ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے