بین الاقوامی حالات بہتر نہیں چوتھی جنگ شروع ہو چکی ہے، مولانا شیرانی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ مولانا محمدخان شیرانی نے کہاہے کہ بین الاقوامی حالات بہتر نہیں ہے چوتھی عالمی جنگ شروع ہوچکی ہے امریکہ دنیا میں نئے نقشے بنانے کی تیاری کررہا ہے پاکستان اور سعودی عرب کو امریکہ غیر فطری ریاست تصور کرتا ہے،

تیرہ اضلاع میں مردم وخانہ شماری کے پہلے مرحلے کاکام سو فیصد مکمل کرلیا ہے، کمشنر شماریات

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: کمشنر مردم شماری بلوچستان پسند خان بلیدی نے کہا ہے کہ صوبے کے پندرہ میں سے تیرہ اضلاع میں مردم وخانہ شماری کے پہلے مرحلے کاکام سو فیصد مکمل کرلیا ہے کیچ اور آواران میں سیکورٹی مسائل کی وجہ سے کچھ کام باقی ہے جو جلد مکمل کرلیں گے۔

سی پیک منصوبے سے بلوچ اقلیت میں تبدیل ہو جائیں گے ،نواب رئیسانی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : چیف آف سراوان پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ سی پیک کو جس طرح ترتیب دیاجارہا ہے اس سے بلوچ اقلیت میں تبدیل ہوجائیں گے جوہمارے لئے قابل قبول نہیں

پشتونوں کے شناختی کار ڈ بلاک کرنے پر اب خاموش نہیں رہینگے ،سیاسی جماعتوں کی وفاقی حکومت پر تنقید

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی جماعتوں نے پشتونوں کے بلاک شناختی کارڈ پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وفاقی حکومت پشتونوں کے ساتھ جس طرح رویہ رکھا گیا ہے یہ اب پشتونوں کے لئے ناقابل برداشت ہو چکی ہے اب حکمرانوں نے فیصلہ کرنا ہو گا

کوئٹہ ،میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا ساڑھے چار ارب کا بجٹ منظور ،15 سو خاکروب بھرتی کرنیکا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : میٹرو پولٹین کارپوریشن نے4 ارب 47 کروڑ77 لاکھ سے زائد بجٹ کی منظوری دیدی کل آمدن 4ارب7 4 کروڑ77 لاکھ سے زائد ہے اوپنگ بیلنس1 ارب 69 کروڑ 72 لاکھ 81 ہزار جی ایس ٹی حکومتی گرانٹ 1 ارب10 کروڑ ، گورنمنٹ گرانٹ برائے ایک دفعہ صفائی

سی پیک خطہ میں خوشحالی اور غیر معمولی تبدیلیوں کا محور ثابت ہوگا ،حاصل بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ نیشنل پارٹی شعوری او ر فکر ی سیاست کے فروغ کے عزم پر قائم ہے مر دم شماری پر بھر پور انہماک کامظاہر ہ ہماری قومی ذمہ داری ہونی چاہئے سی پیک منصوبہ اہمیت کا حامل ہے

’اسلام میں غیر مسلم سے بھی ظلم و زیادتی کی اجازت نہیں‘

Posted by & filed under پاکستان.

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر مردان کی عبد الولی خان یونیورسٹی میں توہین مذہب کے الزام پر قتل ہونے والے طالب علم مشال خان کے قتل کو ‘وحشیانہ قتل’ قرار دیا ہے۔