
اسلام آباد: آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے رضا ربانی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی آپ کے ساتھ ہے۔
اسلام آباد: آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے رضا ربانی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی آپ کے ساتھ ہے۔
لاہور: سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی آئندہ انتخابات میں حصہ لے گی۔
کراچی: میگاکرپشن کیس میں نامزد سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ میں بیمار ہوں اور سیاست میں نہیں آنا چاہتا لیکن میڈیا مجھے سیاست چھوڑنے نہیں دے رہا۔
چین نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے حوالے سے کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ’کسی بھی وقت لڑائی چھڑ سکتی ہے۔‘
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ جس تقریب میں میں گیا تھا وہاں میرے ساتھ میرے پرائیویٹ گارڈز بھی تھے خدانخواستہ اس تقریب میں کچھ ہو تا تو مجھ پر الزام لگتا پاکستانی شہری ہونے کے نا طے مجھے فخر ہے
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے محکمہ جیل خانہ جات میں نئے تعینات ہونے والے امیدواروں کو ہرا ساں کرنے معاملے پر سیکرٹری داخلہ بلوچستان ، آئی جی جیل خانہ جات بلوچستان اور سپرٹینڈنٹ اور ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کو عدالت میں طلب کرلیا ۔
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیاری ،ان رجسٹرڈ ادویات کی تیاری اور خرید وفروخت کے الزام میں لاہور ،کراچی اور دیگر کے مزید 7ادویہ ساز کمپنیوں کے حکام
کو ئٹہ : بلوچستان کے طلباء تنظیموں کے وفد کی صوبائی وزیر تعلیم رحیم زیارتوال سے ملاقات بلوچستان یونیورسٹی میں جاری بے قاعدگیوں بارے تبادلہ خیال کیا وفد میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ، سیکرٹری جنرل منیر جالب
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی سے پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کی قرارداد منظور ہونے کے بعدصوبائی ماحولیاتی ادارے سرگرم ہوگئے
اسلام آباد: حکومتی رویے سے نالاں ہو کر رضا ربانی نے احتجاجاً بطور چیرمین سینیٹ کام بند کردیا۔