طلباء رہنماؤں کا صوبائی و زیر تعلیم سے ملاقات ، جامعہ بلوچستان بارے مسائل سے آگاہ کیا ،فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کو ئٹہ : بلوچستان کے طلباء تنظیموں کے وفد کی صوبائی وزیر تعلیم رحیم زیارتوال سے ملاقات بلوچستان یونیورسٹی میں جاری بے قاعدگیوں بارے تبادلہ خیال کیا وفد میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ، سیکرٹری جنرل منیر جالب

بلوچستان کے عوام کے بنیادی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے ، زرداری

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان کے وفد نے زرداری ہاؤ س اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد میں ڈاکٹر اعجاز خان کاکڑ، جان علی چنگیزی، جمال ناصر آغا، نادر خان کاکڑ اور خالد عزیز شامل تھے۔

پولیو کے خاتمے کیلئے صوبائی حکومت نے موثر اقدامات اٹھائے ہیں ،چیف سیکرٹری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر کی زیرصدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے بھر میں پولیو وائرس کے خاتمے اور اس کی روک تھام کے لئے جاری کوششوں کے اہم پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔

ہمیں گیس نہ ملی تو پنجاب کی بھی گیس بند کردیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4 ماہ سے ہمارے پلانٹ کو گیس نہیں دی جارہی اور اگر ایک ہفتے میں حالات ٹھیک نہ ہوئے تو پنجاب جانے والی گیس کو بھی بند کردیا جائے گا۔