
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں سال انگلینڈ میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے شاہد آفریدی سمیت 8 سفیروں کے ناموں کا اعلان کردیا جنھوں نے مجموعی طورپر 1774 ایک روزہ میچوں میں 48 سنچریوں کی مدد سے 51 ہزار 906 رنز بنائے اور838 وکٹیں حاصل کیں۔