سی پیک منصوبہ پاکستان ہی نہیں پورے خطے کیلئے مفید ہوگا، گورنر بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لئے ایک عظیم معاشی منصوبہ ہے۔ سی پیک میں بلوچستان کا اہم کردار ہے۔ اس اہم کردار کو نبھانے کے لئے نئی نسل کو آگے آنا ہوگا۔

بھارت ہوش میں آئے ورنہ کشمیر گنوادے گا، فاروق عبداللہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اور سربراہ نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہوش کے ناخن لے ورنہ رہا سہا مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان میں شامل ہوجائے گا۔

پاناما پیپرز شائع کرنے والے صحافیوں کے لیے پولٹزر انعام

Posted by & filed under اہم خبریں.

دنیا بھر میں ٹیکس چوری کے وسیع انتظامی ڈھانچے کا پردہ فاش کرنے پر انٹرنیشنل کنسورشیئم آف انویسٹیگیٹو جرنلسٹس، مکلیچی اور میامی ہیرلڈ کو صحافت کے معروف ترین انعام پُولٹزر سے نوازا گیا ہے۔

مستند اعدادوشمار کی دستیابی سے ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت ممکن ہے،غوث بخش مری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : چیف اکنامسٹ محکمہ منصوبہ بندی وترقیات غوث بخش مری نے کہا کہ کارآمد اور مستند اعدادوشمار کی دستیابی سے ترقیاتی اہداف ودیگر ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت ممکن ہے جبکہ اس حوالے سے بلوچستا ن ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے سے مستند اعدادوشمار کا حصول ممکن ہوسکتا ہے۔

افغان مہاجرین کو مردم شماری میں شامل کرنے کیلئے حکومتی مشینری استعمال ہو رہی ہے ،بی این پی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ کے بعض بلوچ علاقوں میں اب تک مردم شماری ، خانہ شماری کا عمل شروع نہیں کیا گیا دوسری جانب مسلسل افغان مہاجرین کو خانہ شماری مردم شماری کا حصہ بنایا جا رہا ہے

بڑے دعویں کرنے والوں نے اقتدار میں آکر پشتون قوم کو بھلا دیا،اے این پی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں جب تک اولس ماضی میں بر سر اقتدار جماعتوں کا احتساب نہیں کر تے یہاں کے عوام کو درپیش سنگین معاشی قومی مشکلات کا مداوا ممکن نہیں ماضی میں بر سر اقتدار قوتوں نے وطن کو کھنڈرات میں تبدیل کر کے رکھ دیا