کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو سپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالمجید خان اچکزئی نے قرار داد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ا س وقت کوئٹہ شہر کی آبادی بیس لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے
Posts By: نیوز ڈیسک
مولانا فضل الرحمن مسلمانوں کے نام پر سودے بازی کرکے دینی قوتوں کو دھوکہ دے رہے ہیں، جمعیت نظریاتی
لورالائی: جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ اسلام میں دہشت گردی کے گنجائش نہیں جمعیت نظریاتی دینی مدارس مراکز کے خلاف کسی بھی سازش کا مقابلہ کریں گے مولانا فضل الرحمن دعوے عالم اسلام و دینی قوتوں کے قائد کی
مغوی سیکرٹری کو تاحال کوئٹہ سے باہر نہیں لے جایا جا سکا ہے بازیابی کی کوششیں جاری ہیں ،پولیس
کوئٹہ: ریجینل پولیس آفیسر بلوچستان وڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن عبداللہ جان کی بحفاظت بازیابی کیلئے پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے اقدامات اٹھارہے ہیں
کراچی کے علاقے گلشن غازی میں گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق
کراچی: گلشن غازی کے علاقے میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناع ختم کرنےکی استدعا مسترد
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناعی ختم کرنےکی استدعا مسترد کرتے ہوئے اللہ ڈنو خواجہ کو مقدمے کے حتمی فیصلے تک کام جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔
پاک فضائیہ کے طیارے کی پشاور میں کریش لینڈنگ
پشاور: درہ آدم خیل کے قریب متنی کے علاقے میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے کریشن لینڈنگ کی تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔
دہشت گردی کی روک تھام کیلئے پاک افغان سرحد پر باڑ لگارہے ہیں، ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ افغانستان کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرچکے ہیں اور دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پاک افغان بارڈر پر اپنی سرحد کے اندر باڑ لگارہے ہیں
سی پیک سے خطے کے کروڑوں افراد مستفید ہوں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبے سے علاقائی تجارت اور کاروبار تیزی سے بڑھیں گے جب کہ منصوبے کے ثمرات سے خطے کے کروڑوں افراد مستفید ہوں گے۔
برطانیہ نے بھی سی پیک میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی
لندن: برطانیہ نے سی پیک منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔
بلوچستان، طوفان بادوباران کی پیشنگوئی ،پی ڈی ایم اے الرٹ
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبے کے مختلف اضلاع میں طوفان بادوباران کی پیشنگوئی کے تناظر میں پی ڈی ایم اے اور متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے موثر طور پر نمٹنے کیلئے متحرک اور فعال رہنے کی ہدایت کی ہے ۔