
کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمع اسحق نے کہا ہے کہ کرپشن کے تدارک کے لئے سول سوسائٹی اور معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب اور بلوچستان بزنس وویمن ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے منعقدہ
کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمع اسحق نے کہا ہے کہ کرپشن کے تدارک کے لئے سول سوسائٹی اور معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب اور بلوچستان بزنس وویمن ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے منعقدہ
کوئٹہ : ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی وترقیات ڈاکٹر عمر خان بابر نے کہا ہے کہ صوبے میں ترقیاتی عمل اور گڈگورننس کے لئے مانیٹرنگ اور اویلیوایشن کو مزید مؤثر بنانے سے ترقیاتی اہداف میں مزید پیشرفت ہوگی۔
کوئٹہ: حکومت بلوچستان صوبے میں گڈ گورننس کیلئے کوشاں ہے اس سلسلے میں آئی ٹی کے شعبے کو فوقیت دی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ کے مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار رضا محمد بڑیچ نے بلوچستان انفارمیشن ٹیکنالوجی آفیسرز اینڈ آفیشل ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے مردم شماری کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ صفا ف و شفاف اور غیر جانب دار مردم شماری کے انعقاد کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا ئیں ،
جھل مگسی: شوہر نے گھر میں بچوں کے درمیان لڑائی پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی سمیت 3 خواتین کو قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا ۔
مٹھی: بچوں کی غذائی قلت اوروبائی امراض سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ آج بھی مزید تین بچے جان کی بازی ہار گئے۔
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ایان علی کی کسٹم عدالت کی جانب سے جرمانے کے خلاف اپیل خارج کردی۔
کوئٹہ: صوبائی سیکریٹری خزانہ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ گوادر میں سرکاری ملازمین کی رہائشی اسکیم کے لئے تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی اور بلوچستان میں تمام سرکاری ملازمین کو پلاٹ کے حصول کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
کوئٹہ: سیکرٹری تعلیم بلو چستان شا ن الحق نے کہا ہے کہ صو بہ بھر میں قا ئم 13 ہزار سے زائد اسکو لوں میں سے اس وقت 9سو 63غیر فعال ہیں ،ژو ب کے 70فیصد اسکولوں کے غیر فعال ہو نے سے متعلق اساتذہ تنظیم کی خبر حقا ئق پر مبنی نہیں ،آئندہ10 دنوں میں محکمہ تعلیم بلو چستان میں مزید13ہزار خا لی آ سا میوں کا اعلان کیا
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: سینیٹ نے فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سالہ توسیع کیلئے قومی اسمبلی سے منظورکردہ 28واں آئینی ترمیمی بل 2017دوتہائی اکثریت سے منظور کرلیا،آئینی ترمیم کے حق میں 78ووٹ پڑے جو دو تہائی اکثریت سے زائد ہیں