
اسلام آباد کے چند علاقوں سے اکھٹا کیے گئے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کے انکشاف کے بعد وفاقی دارالحکومت میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا۔
اسلام آباد کے چند علاقوں سے اکھٹا کیے گئے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کے انکشاف کے بعد وفاقی دارالحکومت میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیر مین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس فیصلے بعد پورے ملک میں محترک ہو جائیں گے اور اپنی حتمی سیاسی حکمت عملی عدالتی فیصلے کے بعد عیاں کریں گے۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آؤٹ آف ٹرن ترقیاں پانے والے 120 پولیس افسران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے لوگوں کی زندگیاں بچانے کے بجائے مجرم وزیراعظم اور ان کے خاندان کی لوٹ مار بچانے کی فکر میں ہے۔
اسلام آباد: وزارت ریلوے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مئی 2013 سے مارچ 2017 تک ملک بھر میں ٹرینوں کے 304 حادثات پیش آچکے ہیں جن میں 20 خطرناک حادثات بھی شامل ہیں۔
کوئٹہ : کوئٹہ اور تربت میں دو برسوں کے دوران ایڈز کے مریضوں کی تعداد 710تک جاپہنچی ہے ،کوئٹہ میں 25 اور تربت میں نو بچے بھی ایڈز کاشکار ہیں، یہ انکشاف کوئٹہ میں صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام کے حکام نے کیا۔
کوئٹہ: سیکرٹری خزانہ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تیل وگیس میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور اس مد میں صوبائی حکومت تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لارہی ہے۔
اسلام آباد : صوبہ پنجاب نے نئی گیس سکیموں کا بڑا حصہ وصول کرنا شروع کر دیا ہے اور ان کی لاگت 37 ارب روپے بنتی ہے یہ سکیمیں اراکین پارلیمنٹ کی سفارشات پر منظور کی گئی ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق حکمران جماعت کے صوبہ پنجاب سے ہے ۔
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی مواصلات کے چیئرمین سینیٹر داؤد خان اچکزئی نے آغاز حقوق بلوچستان کی خالی اسامیوں پر بھرتی کا عمل مکمل نہ کرنے پر سخت ناراضگی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت مواصلات ، پوسٹل سروسز ،عدالتوں سے بھرتیوں
حیدرآباد: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم انشاء اﷲ دہشت گردی کو ختم کئے بغیر دم نہیں لیں گے بلکہ دہشت گردوں کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔ بلوچستان گیا وہاں بھی دہشت گردی کا راج تھا، آج وہاں بھی امن ہے اور آج بلوچستان بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہے، وہاں بہت تیزی سے ترقی ہو رہی ہے۔