
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں نیب میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران نیب نے خلاف ضابطہ ترقیوں اور تعیناتیوں کا اعتراف کر لیا ہے ، جبکہ عدالت عظمیٰ نے کیس کی مزید سماعت ایک روز کے لیے ملتوی کردی ہے اور چیئرمین نیب کو ہدایت کی ہے کہ خلاف ضابطہ بھرتی ہونے