کراچی: چئیرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ قائداعظم کا پاکستان بنانےکا بنیادی مقصد فلاحی ریاست تھا اور قائد اعظم نے جو سسٹم بنایا وہ تباہ ہوچکا ہے۔
Posts By: نیوز ڈیسک
فنڈز لیپس ہونے کا تاثر درست نہیں ،بلوچستان میں تبدیلی لانے کیلئے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ضروری ہے،نواب زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نوا ب ثناء اللہ خان زہری کی زیرصدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام 2016-2017میں شامل ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلے کئے گئے
کوئٹہ میں مردم شماری میں افغان مہاجرین کو شامل کیا جا رہا ہے ،بی این پی
کوئٹہ : مردم شماری کا صاف اورشفاف ہونا ضروری ہے لیکن کوئٹہ سمیت چند اضلاع میں افغان مہاجرین کو مردم وخانہ شماری کاحصہ بنایاجارہاہے جو قابل قبول نہیں ،شہید اسلم بلوچ نے جان کا نذرانہ پیش کرکے ثابت کردیا کہ عملی جدوجہد اور قربانیوں سے تحریک مضبوط ہوتی ہے ،عدالت عالیہ کے فیصلے پر عملدرآمد کیا
قوم پرستوں نے کرپشن کے سواعوام کو کچھ نہیں دیا پی پی عوام کو حقوق دلائے گی ،علی مدد جتک
کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک نظریے کا نام ہے جسے کوئی ختم نہیں کر سکتا2018ء پیپلز پارٹی کا ہے انشاء اللہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے وزیراعظم ہونگے اور چاروں صوبوں میں پیپلز پارٹی حکومتیں بنائے گی ، یہ وقت نفرتوں کی سیاست کا نہیں
اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے گھر جلادیئے گئے
اورکزئی ایجنسی: مقامی قبائل نے علاقائی رواج کے مطابق دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے گھر جلا دیے۔
یونان سے ملک بدر کئے گئے 17 پاکستانیوں کو وطن واپس پہنچادیا گیا
لاہور: یونان سے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے 17 مسافروں کو امیگریشن حکام نے گرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ پشتون طلباء پر حملہ کرنیوالوں کو گرفتار کیا جائے، پی ایس ایف
کوئٹہ : پشتون اسٹوڈنٹس فیدریشن یوتھ آرگنائزیشن کے زیراہتمام احتجاجی ریلی با چا خان مرکز سے شروع ہو کر جناح روڈ، سرکلر روڈ، ٹیکسی اسٹینڈ سے ہو تی ہوئی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ میں تبدیل ہوئی مظاہرین نے پہلے کارڈ اور پوسٹر اٹھائے ہوئے
سال 2017 بھی گرم ترین سال ہوسکتا ہے، عالمی موسمیاتی ماہرین
جنیوا: موسمیات کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کے ماہرین نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے۔
بلوچستان فیملی پلاننگ 2020ورکنگ گروپ کے قیام کا اصولی فیصلہ کر لیاگیا
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کی زیر صدارت بلوچستان فیملی پلاننگ2020 ورکنگ گروپ کے قیام سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی محترمہ یاسمین لہڑی،رکن صوبائی اسمبلی محترمہ معصوبہ حیات،ایڈیشنل چیف
2کروڑ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر مقبول لہڑی کے ریلیز آرڈر جاری
کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ IIکے جج جناب پذیر بلوچ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق سٹی ناظم کوئٹہ میر مقبول لہڑی کے 2کروڑروپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد ریلیز آرڈر جاری کردیا ۔