
راولپنڈی: ایک بلوچ فراری کمانڈر نے اپنے 20 ساتھیوں سمیت خود کو پنجاب رینجرز کے حوالے کردیا۔
راولپنڈی: ایک بلوچ فراری کمانڈر نے اپنے 20 ساتھیوں سمیت خود کو پنجاب رینجرز کے حوالے کردیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
سنگاپور: چائے سے متعلق ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بزرگ افراد اگر روزانہ چائے پیا کریں تو ان میں دماغی اور اکتسابی امراض میں مبتلا ہونے کا خطرہ 86 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔
چارسدہ: چارسدہ میں مردم شماری کی ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جب کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
واشنگٹن ڈی سی: ڈائریکٹر ایف بی آئی جیمس کومے نے کہا ہے کہ ان کے ادارے کے پاس ایسا کوئی ثبوت نہیں جو ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تصدیق کرتا ہو کہ امریکی صدارتی انتخابات کے دوران سابق صدر بارک اوباما نے ان کی وائرٹیپنگ (نگرانی اور جاسوسی) کروائی تھی۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
جوبا: جنوبی سوڈان کے شمال مغربی شہر میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 25 افراد زخمی ہوئے.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے اپنے بیان میں ضلع مستونگ پارٹی کے صدر نور اللہ شاہوانی کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جو گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں شہید ہوئے تھے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ فٹبال بلوچستان کا سب سے پسندیدہ کھیل ہے۔کھلاڑیوں کو ایسے شاندار مواقعوں اور سہولیات کی فراہمی سے نہ صرف اسپورٹس مین اسپرٹ کے جذبے کو پروان چڑھایا جاسکتا ہے۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری مغوی سیکریٹری ہائر ایجوکیشن عبداللہ جان کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے والد، بھائیوں اور بیٹوں سے ملاقات کر کے یکجہتی کا اظہار کیا اور یقین دلایا عبداللہ جان کی باحفاظت بازیابی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں کسی دہشت گرد تنظیم کانیٹ ورک یا ہیڈ کوارٹر موجود نہیں اور نہ ہی کسی دہشت گرد تنظیم کو پاک سرزمین میں کام کرنے کی اجازت ہے
اسلام آباد : حکومتی اتحادی جماعت پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی آئینی ترمیم کی حمایت کو جمہوریت کے حق میں پانچ نکات پر مشتمل قرارداد کی منظوری سے مشروط کردیا ، پارلیمنٹ واضع اعلان کرے کہ ملک میں آئین توڑا گیا تو عوام سڑکوں پر ہونگے