بھارت ہوش کے ناخن لے،مودی کی انتہا پسندی پاکستان کیخلاف نہیں چلے گا ،خواجہ آصف

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت ہوش کے ناخن لے اور پاکستان کی خاموشی کو کمزوری نہ سمجھے، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت اور اہمیت رکھتے ہے، نریندر مودی ا نتہاپسند ہے،

فورسز کے ہاتھوں 40ہزار بلوچ اغواء اور قتل ہوئے ہیں، ڈاکٹر اللہ نذر

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ قوم دوست اور آزادی پسندرہنما ء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاستی فورسز کے ہاتھوں بلوچستان سے 40ہزار سے زائدمرد‘خواتین و بچے اغواء لاپتہ اور قتل ہوئے ہیں

گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے اعلان پر وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں ،نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کا گوادر میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب صوبے کی تاریخ کا اہم باب بن گیا ہے مکران کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسہ عام نے ثابت کر دیا ہے کہ بلوچستان کے عوام وزیراعظم محمد نواز شریف سے محبت کرتے ہیں

وزیر اعظم کے انتخاب اور انکے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے صوبوں کے ووٹ برابر ہونے چاہئیں ،سردار رند

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدرسردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام کیلئے وزیراعظم کے انتخاب اور انکے خلاف تحریک عدم اعتماد کے موقع پر چاروں صوبوں کے ووٹ برابر ہونے چاہئے بلوچستان کے مسائل کی وجہ کرپشن ہے

بلوچستان کے قومی مسائل پر مشترکہ جدوجہد کی ضرورت ہے ،اخترمینگل /اسرار زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کراچی : بلوچستان کے سابق وزیراعلی سردار اختر مینگل اور سردار اسرار اللہ زہری جمعہ کو آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک بھی موجود تھے۔

جس ہوٹل میں ٹھہرا وہاں لکھا تھا کہ پانی پینے کے قابل نہیں،وزیراعظم

Posted by & filed under مزید خبریں.

گوادر: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے گوادر جلسے سے خطاب کے دورا ن پینے کے صاف پانی کا تذکرہ کرتے ہئے کہا کہ جس ہوٹل میں ٹھہرا ہوا ہوں اس میں بھی لکھا ہے کہ پانی پینے کے قابل نہیں ‘ اگر ہوٹل کا پانی ایسا ہے تو غریب بستیوں کا کیسا ہو گا ۔