جام حکومت صوبے کی ترقی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی،مینا بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنما مینا بلوچ نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے خاران میں ورکنگ وومن ہاسٹل، وومن بازار انکیوبیشن سینٹر کا افتتاح کیا ۔

بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا،قادر بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خاران: مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبد القادر بلوچ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی بلوچستان میں روڈ منصوبوں کی تکمیل میں دلچسپی لینا خوش آئند ہیبلوچستان میں سب سے زیادہ روڈ منصوبوں کی ضرورت ہے ہم نے پچھلی حکومت میں بلوچستان کے لئے بڑے پیمانے پر روڈ منصوبوں کا تجویز دیا تھا ۔

صوبائی حکومت موثر اصلاحات لارہی ہے، ضیاء لانگو

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے قلات اور منگچر میں اصلاحات اور گڈ گورننس کو اپنی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے، اداروں میں اصلاحات کے عمل کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبوں پر بھی کام تیزی سے جاری ہے۔

بولان پنجرہ پل کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈھاڈر: بلوچستان کے علاقے بولان میں مزدا اور ٹوڈی گاڑی میں تصادم ، 2افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق بولان کے علاقے پنجرہ پل کے مقام پر ٹوڈی گاڑی اور مزدامیں تصادم ہوا۔

کچھی کینال کی عدم تکمیل سے صوبے میں بے روزگاری و غربت میں اضافہ ہوگا، سیاسی جماعتیں

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی: کچھی کینال کی عدم تکمیل کے خلاف جمعیت علماء پاکستان نصیر آباد ،پاکستان مسلم لیگ ن ،مستری مزدور یونین،منگی ویلفیئر ایسو سی ایشن اور سماجی تنظیم کے رہنما میر حق نوا ز خان بگٹی کے زیر اہتمام 07فروری 2021بروز اتوار کو ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی اور پریس کلب کے سامنے دھرنا و مظاہرہ کیا جائے گا کچھی کینال کی بحالی و ڈیرہ مراد جمالی کے دیگر بنیادی مسائل کو حل کرنے کے لیئے حکومت کی جانب سے کوئی اقدمات نہیں کئے جا رہے ہیں۔

بلوچستان کے سرد علاقوں میں گیس کے نرخ کم رکھنے کی تجویز زیر غور ہے ، سینٹ کمیٹی

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

اسلام آباد: ایوان بالاء کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے مسائل کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔فنکشنل کمیٹی کے اجلاس میں پیٹرولیم ڈویڑن، ایس این جی پی ایل،ایس ایس جی سی ایل، ایم او ایل، او جی ڈی سی ایل، ایم پی سی ایل، اوگرا، پی ایم ڈی سی اور فنانس ڈویڑن،20 اگست 2020، 2 نومبر 2020 اور 8 جنوری 2021 کو منعقدہ کمیٹی کے گزشتہ اجلاسوں دی گئی۔

گوادر ماسٹر پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنا دیا ہے، جام کمال

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں مجوزہ بجٹ برائے مالی سال 2020-21 اور نظر ثانی شدہ بجٹ برائے مالی سال 2019-20 گوادر بلڈنگ ریگولیشن 2020 میں مجوزہ ترامیم، ٹاؤن پلاننگ سے متعلق معاملات، مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، ماہرین کی کنٹریکٹ کی بنیادوں پر تعیناتی، جی ڈی اے ملازمین کیلئے میڈیکل انشورنس سہولیات کی فراہمی سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیاگیا۔

میڈیکل سٹیوں پر نان لوکل افرادکی سلیکشن قابل مذمت ہے، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

بھاگ: نیشنل پارٹی بھاگ کااجلا س زیرصدارت تحصیل صدر غلام قادر مندرانی نیشنل پارٹی دفتر منعقدہوا جس کے مہمان خاص صوبائی کسان سیکرٹری عبدالستار بنگلزئی تھے جس میںنیشنل پارٹی اوربی ایس اوکے عہدیداروں اورممبران نے شرکت کی اجلاس میںحالیہ میڈیکل کے سیٹوںپر نان لوکل افراد کو سلیکٹ کرنے اورضلع کچھی بولان سے جعلی طریقوں سے نان لوکل افرادکو لوکل سرٹیفکیٹ جاریکرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ۔

کیسکو نجکاری کسی صورت قبول نہیں ، گرینڈ الائنس

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: آل یونینز گرینڈ الائنس کیسکو بلوچستان کے زیراہتمام واپڈا کی نجکاری کے خلاف اور مزدوروں کے مطالبات کے حق میں کیسکو سنٹرل سرکل آفس میں ایک عظیم الشان جلسہ منققد ہوا جلسہ سے علی احمد کا سی، پیرمحمد کا کٹر ،حافظ عصمت اللہ ،سخی سلطان حاجی عبد المجید ملک ندیم محمد خان مشتاق حسین نے خطاب کیا جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اداروں کی نجکاری کا سلسلہ ترک کرکے اداروں سے کرپشن کا خاتمہ کیا جائے۔

عوام کو گمراہ کرنے والوں کی سیاسی ساکھ کا انتقال ہوچکا ہے، نواب ثناء زہری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف ا ٓف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کے حقوق کیلئے نہ پہلے کبھی مصلحت کاشکار ہوئے نہ آنے والے وقت میں ہونگے بلوچستان کی ترقی وخوشحالی اور عوام کی طرز زندگی کی بہتری ہماری سیاست کا محور ہے جھوٹے وعدے اور عوام کو سنہرے خواب دکھانے والوں سے راہیں جدا کر لی ہیں۔