افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں کرینگے ،ڈاکٹر جہانزیب

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈھاڈر: بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر میر جمانزیب جمالدینی نے کہا کہ بلوچستان میں مردم شماری افغان مہاجرین کی موجودگی میں کسی صورت قبول نہیں حکومت نے مردم شماری کرانی تھی تو افغان مہاجرین کو ان کے اپنے وطن بھیجنے کے لیے تاریخ کو آگے

جس نے بھی توہین رسالت کی وہ قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ جس کسی نے بھی توہین رسالت کی وہ قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتا اور خبر بیچنے کے لئے ناموس رسالت بیچنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی۔

پارلیمنٹ لابی میں جھگڑا؛ جاوید لطیف اور مراد سعید کیخلاف سخت کارروائی کی سفارش

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

اسلام آباد: پارلیمنٹ لابی میں جاوید لطیف اور مراد سعید کے درمیان ہونے والے جھگڑے کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی نے دونوں اراکین اسمبلی کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کی ہے۔

پنجاب میں پشتونوں کیساتھ نامناسب سلوک، محمود اچکزئی نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ کی دھمکی دیدی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر پنجاب میں پشتونوں کیساتھ ہونیوالے امتیازی سلوک کا سلسلہ نہ روکا گیا تو ہم پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیں گے افغانستان پر سوویت حملے کے بعد جنگ بن گیا

بلوچستان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے سنجیدگی کے ساتھ اقدامات اٹھا رہی ہے چاغی اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں کو بجلی کی فراہمی پینے کے صاف پانی

مذہبی جماعتوں کو شک اور دہشتگردی کی نظر سے دیکھنا ریاست کی نا کام پالیسی ہے،مولانا فضل الرحمن

Posted by & filed under اہم خبریں.

لاہور/پشاور: جمعیت علما اسلام(ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مذہبی جماعتوں کو شک اور دہشت گردی کی نظر سے دیکھنا ریاست کی ناکام پالیسی ہے‘ دینی مدار س کیخلاف کسی بھی مہم کو برداشت نہیں کیا جائیگا

پشتونخوا میپ ،اے این پی ،جمعیت اورجمعیت نظریاتی کا عوام سے مردم شماری میں بھرپور حصہ لینے کا مطالبہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے 15 مارچ سے شروع ہونیوالی مردم شماری میں عوام کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ہے مردم شماری سے عوام کے حقیقی مسائل حل ہو نگے عوام مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں