اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سوئٹزر لینڈ لوٹی ہوئی پاکستانی دولت کی معلومات فراہم کرنے کے لئے تیار ہو گیا ہے۔
Posts By: نیوز ڈیسک
سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد آج ہرصورت ختم کرنے کا حکم
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ بحیثیت مسلمان سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کوئی بھی برداشت نہیں کرسکتا اور اگر ہم نے محسن انسانیت ﷺ کی گستاخی نہ روکی تو ملک میں خانہ جنگی بھی شروع ہو سکتی ہے۔
جرمنی ہمیں انسانی حقوق اور جمہوریت کا درس دینا بند کرے، ترکی کی دھمکی
ہیمبرگ: ترک وزیر خارجہ نے جرمنی کی جانب سے ترک شہریوں پر بڑھتے ہوئے منظم دباؤ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ برلن ہمیں انسانی حقوق اور جمہوریت کا درس دینا بند کر ے اور اپنے گریبان میں جھانکے۔
فٹبال ورلڈ کپ: قطری وزیراعظم کی پاک فوج کے تعاون کی خواہش
دوحہ: قطر کے وزیر اعظم نے سیکیورٹی کے حوالے سے پاک فوج کے تجربات سے مستفید ہونے اور فٹبال ورلڈ کپ کی تیاریوں میں پاک فوج سے مدد لینے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔
صوبے میں گڈ گورننس اور امن وامان کی صورتحال پر خصوصی تو جہ دی جائیگی ،شعیب میر
کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر کی زیرصدارت سیکریٹریز کمیٹی کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر چیف سیکریٹری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بلوچستان میں مختلف عہدوں پر فرائض انجام دیئے ہیں اور اس عزم کا اعادہ کیا
سیف اللہ چٹھہ نے ریکارڈ کرپشن کی سخت احتساب کیا جائے ،سردار یار محمد
کوئٹہ : پاکستا ن تحریک انصاف کے صوبائی صدر سرداریار محمد رند نے کہا ہے کہ سابق چیف سیکرٹری بلوچستان کی کرپشن سے متعلق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا بیان ہمارے اس اصولی موقف کی تائید اور پی ٹی آئی بلوچستان کی جانب سے ان پر لگائی گئی
ارسا بلوچستان کے حصے کے پانی کی فراہمی کیلئے سندھ کو معاہدے کا پابند بنائے ،بلوچستان اسمبلی کی قراردار
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کیڈٹ کالج مستونگ کے سوسے زائد طلباء کو بلا جواز فارغ کرنے سے متعلق التواء کی تحریک پر حکومتی یقین دہانی اور اس حوالے سے کمیٹی قائم کرنے پر محرک یاسمین لہڑی نے تحریک واپس لے لی
عمران خان نے پی ایس ایل فائنل میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر قرار دے دیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں حصہ لینے کے لیے لاہور آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر قرار دے دیا ہے۔
صوابی: دہشت گردوں سے جھڑپ میں افسر سمیت دو فوجی ہلاک
راولپنڈی: صوابی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے کیپٹن جنید اور سپاہی امجد شہید ہوگئے۔
قلعہ سیف اللہ کےقریب ٹرک اور کار میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق
کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔