سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد آج ہرصورت ختم کرنے کا حکم

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ بحیثیت مسلمان سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کوئی بھی برداشت نہیں کرسکتا اور اگر ہم نے محسن انسانیت ﷺ کی گستاخی نہ روکی تو ملک میں خانہ جنگی بھی شروع ہو سکتی ہے۔

جرمنی ہمیں انسانی حقوق اور جمہوریت کا درس دینا بند کرے، ترکی کی دھمکی

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

ہیمبرگ: ترک وزیر خارجہ نے جرمنی کی جانب سے ترک شہریوں پر بڑھتے ہوئے منظم دباؤ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ برلن ہمیں انسانی حقوق اور جمہوریت کا درس دینا بند کر ے اور اپنے گریبان میں جھانکے۔

صوبے میں گڈ گورننس اور امن وامان کی صورتحال پر خصوصی تو جہ دی جائیگی ،شعیب میر

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر کی زیرصدارت سیکریٹریز کمیٹی کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر چیف سیکریٹری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بلوچستان میں مختلف عہدوں پر فرائض انجام دیئے ہیں اور اس عزم کا اعادہ کیا

سیف اللہ چٹھہ نے ریکارڈ کرپشن کی سخت احتساب کیا جائے ،سردار یار محمد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : پاکستا ن تحریک انصاف کے صوبائی صدر سرداریار محمد رند نے کہا ہے کہ سابق چیف سیکرٹری بلوچستان کی کرپشن سے متعلق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا بیان ہمارے اس اصولی موقف کی تائید اور پی ٹی آئی بلوچستان کی جانب سے ان پر لگائی گئی

ارسا بلوچستان کے حصے کے پانی کی فراہمی کیلئے سندھ کو معاہدے کا پابند بنائے ،بلوچستان اسمبلی کی قراردار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کیڈٹ کالج مستونگ کے سوسے زائد طلباء کو بلا جواز فارغ کرنے سے متعلق التواء کی تحریک پر حکومتی یقین دہانی اور اس حوالے سے کمیٹی قائم کرنے پر محرک یاسمین لہڑی نے تحریک واپس لے لی