گوادر ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے6ارب روپے سے زائد رقم مختص کرنے کی تجویز

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت گوادر میں ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے نئے مالی سال میں 6ارب14کروڑ روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے،گوادر میں پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے 20کروڑ روپے لاگت کے منصوبے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے

سی پیک سے متعلق بلوچستان کی عوام کے خدشات دور کئے جائیں، لیاقت بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ سی پیک کامسئلہ اتنا سادہ بھی نہیں کہ محض تقریروں سے کام چلے ‘ بلکہ تمام قومی سیاسی قیادت اس پر مل کر ایک ترجیحات طے کرکے آگے بڑھ کر اپنا کردارنبھائے

سرحد نہ کھولی گئی تو اپنے شہریوں کو جہازوں پر لے جائیں گے، افغان سفیر

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیل وال کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی حکام کی جانب سے سرحد نہ کھولی گئی تو افغان حکومت سے شہریوں کو وطن واپس لے جانے کے لئے چارٹرڈ طیاروں کی درخواست کروں گا۔

کوئٹہ کی ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی ہے فائنل میں بھی کامیاب ہوگی ،نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پی ایس ایل فائنل میچ کے لاہور میں انعقاد پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں فائنل میچ لاہور میں کرانا ایک بہت بڑی کامیابی ہے جس سے پوری دنیا کو یہ پیغام جائے گا

گزشتہ تین سالوں میں کسی افسر کو دوبارہ ملازمت پر تعینات نہیں کیا گیا، حاصل بزنجو

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران مرکزی وزارت یا افسران کو دوبارہ ملازمت پر تعینات نہیں کیا گیا

فاٹا اصلاحات بارے وفاقی کابینہ کا فیصلہ غیر آئینی ہے ،پشتونخوا میپ

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں فاٹا اصلاحات کمیٹی کی رپورٹ او ر وفاقی کابینہ کے فیصلہ کو غیرآئینی قراردیتے ہوئے سختی سے مسترد کیا ہے اور فاٹا کو محکوم بنانے کے اس استعماری اورپشتون دشمن اقدام کی پرزور مذمت کی گئی ہے ۔