کوئٹہ: بلو چستان عوامی پارٹی ( بی اے پی) کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے لسبیلہ کے قریب مسافر بس حادثہ ایک دلخراش حادثہ تھا جس میں ایک ہی خاندان کے دس افراد سمیت 14 افراد جان بحق ہوئے ہیں۔
کوئٹہ: بلو چستان عوامی پارٹی ( بی اے پی) کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے لسبیلہ کے قریب مسافر بس حادثہ ایک دلخراش حادثہ تھا جس میں ایک ہی خاندان کے دس افراد سمیت 14 افراد جان بحق ہوئے ہیں۔
قلات : ریاست قلات کے د ور سے قائم پولیس ریکروٹس ٹریننگ سینٹر قلات کو بند کرنے کے احکا مات موصول ہونے پر قلات کے شہریوں کا شدید احتجاج آر ٹی سی سینٹر کی سرکاری گاڑیاں ، موٹرسائیکلیں اور ڈرائیور منتقل کرنے کے احکامات جاری جبکہ مذکورہ سینٹر کے اسٹاف کو بھی منتقل کرنے کے امکانات بھی واضح ہیں قلات سیاسی جماعتوں ،قبائلی عمائدین۔
ڈیرہ بگٹی: بلو چستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں لیویز فورس کی کا میاب کارروائی میںمفرور ملزم گرفتارکر لیا گیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کی خصوصی احکامات پر اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلا ف تحصیلدار سوئی عبدالحمید کورائی سربراہ لیویز ٹاسک فورس سوئی و ڈیرہ بگٹی۔
مستونگ: بلوچستان نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ مستونگ کے ضلعی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر پرنس آغا موسی جان کے قلات میں جدی پشتی آباواجدا کے زمینوں پر لینڈ مافیا اور قبضہ گیر گروپوں کو صوبائی حکومت کی پشت پناہی حاصل ہیں جو کہ ایک سوچے سمجھے سازش کے تحت بلوچستان میں خصوصا ریاست قلات میں قبائلی جھگڑوں کو ہوا دینے کی ناکام کوشش کرکے ۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماممبرسنٹرل کمیٹی چیئر مین جاویدبلوچ نے بلوچستان کی قومی وسیاسی رہنمابی این پی کے مرکزی نائب صدرآغاموسی جان بلوچ کی جدی پشتی آبادزمینوں پرکچھ نوسربازوں کی مبینہ قبضہ کرنیکی کوشش قابل مذمت ہے کیونکہ یہ بلوچستان ہے جہاں پرنہ انگریزاورنہ ہی کسی آلہ کارکوجرائت ہوئی ہے کہ وہ بلوچستان کی زمینوں پرقبضہ کرسکے۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم کی قیادت 31 جنوری 2021ء کے ’’ڈیڈ لائن‘‘ گزرنے کے بعد اب ’’فروٹ چاٹ‘‘ سے ’’بوٹ چاٹ‘‘ پر آگئی ہے۔وہ منگل کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میںپی ڈی ایم قیادت کی پشاور میں پریس کانفرنس کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔
کوئٹہ: قبائلی رہنمانوابزادہ میر رئیس رئیسانی نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب کابینہ میڈیا پر عائد پابندیوں کو خاطر میں لائے بغیر عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ ،مسائل کے حل کے لئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائے گی۔ اپنے ایک تہنیتی پیغام میں نوابزادہ میر رئیس رئیسانی نے مزید کہا کہ بی یو جے کی نومنتخب کابینہ ایک ایسے وقت میں منتخب ہوئی ہے۔
کوئٹہ: قطر چیئرئٹی بلوچستان کے لوگوں کی فلاح و بہبود کیساتھ ساتھ حکومتی اداروں میں صحت، تعلیم اور صاف پانی کے حصول میں تعاون فراہم کررہی ہے اس کیساتھ ساتھ یتیم اور ضرورت مند بچوں اور بچیوں کی مدد کیلئے ہر وقت تیار رہتی ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سیوریج کے پانی سے فصلوں اور سبزیوں کی کاشت کے تدارک کیلئے جاری کارروائیوں کے دوران سرور ٹاؤن، کلی سیدان اور کلی شابو میں مزید 40 ایکڑ سے زائد اراضی پر نکاسی آب کے آلودہ پانی سے کاشت کردہ مضرصحت سبزیاں ٹریکٹر چلا کر تلف کردیں گئیں،اراضی کو ملحقہ نالوں کے پانی سے سیراب کرکے مضر صحت سبزیاں کاشت کی جا رہی تھیں جنکی منتقلی کے ذرائع بھی منقطع کر دئیے گئے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: صوبہ بلوچستان کے کسانوں اور کاشتکاروں کی سہولت کیلئے وزیرِ اعظم عمران خان نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ میں واقع ٹیوب ویلوں کی سولرئزایشن کی منظوری دیدی ۔ پیر کو فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں لیا گیا اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی موجود تھے ۔ متعلقہ وفاقی و صوبائی وزراء اور سینئر حکام بھی اجلاس میں شریک ہوئے ۔