سیاسی انتقام جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے، پرنس موسیٰ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں پارٹی کے مرکزی نائب صدر پِرنس آغا موسیٰ جان کے خلاف اراضیات کی آڑ میں سازشوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے گیا ہے کہ سیاسی انتقامی کارروائیاں اور سازشیں‘ایسے ہتھکنڈے استعمال کئے جا رہے ہیں ۔

5فروری کو بلوچستان بھر میں کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے ریلیاں اور مظاہرے ہوں گے ،مولانا واسع

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈ وزیراعظم پی ڈی ایم کی ڈیڈ لائن کے مطابق با عزت طور پر استعفیٰ نہیں دیتے تو متحدہ اپوزیشن انہیں ہٹا ئیں گی ہر ماہ پٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں اضافہ کرنا عوام دشمن پالیسی ہے اس کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، 5فروری کو بلوچستان بھر میں کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے ریلیاں اور مظاہرے ہوں گے ۔

ایوب ملک کے گھرکو نذر آتش کرنا قابل مذمت ہے، کبیر محمد شہی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر میر کبیر احمد محمد شہی نے کہا ہے کہ تلہ کنگ جیسے پرامن علاقے میں ملزمان چادر وچار دیواری کو پامال کرتے ہوئے ایوب ملک کی گھر اور گاڑی کو نذر آتش کرتے ہیںلیکن انتظامیہ خواب غفلت کا مظاہرہ کرتی ہے آگ سے زیادہ ضلع انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی و رویہ قابل مذمت ہے۔

بلوچستان میں بجلی کی بندش سے گھریلو وصنعتی صارفین مشکلات کا شکار ہیں ،جاوید بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ممبرمرکزی کمیٹی چیئرمین جاویدبلوچ نے کیسکوکی بجلی کی بلاجوازبندش طویل لوڈشیڈنگ کی شدیدالفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بجلی کی کمی کوچھپانے کیلئے ماضی میں دہشت گردی کے نام پربلوچستان کے حصے کابجلی پنجاب اورصنعتی زون کومہیاکیاجاتارہااب بجلی کی مسلسل کھپت میں کمی کوریکوری کے نام بطوراستحصال پیش کیاجارہاہے۔

ایوب ملک کے گھر پر حملہ گاڑی کو آگ لگانے کی مذمت کرتے ہیں، خالق بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میر عبدالخالق بلوچ،ممبر مرکزی کمیٹی چیرمین محراب بلوچ نے جاری بیان میں نیشنل پارٹی پنجاب کے صدر ایوب ملک کے رہائش گاہ پر حملہ اور گھر و گاڑی کو آگ لگانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے منفی و بزدلانہ کارروائیوں سے نیشنل پارٹی کی نظریاتی و فکری جدوجہد کو کمزور نہیں کیا جاسکتا۔نیشنل پارٹی ملک میں جمہوریت کے استحکام۔

فضل الرحمن پسپائی اختیار کر چکے ہیں، 31جنوری کی ڈیڈ لائن گیدڑ بھبکی ثابت ہوئی، حافظ حسین احمد

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما سابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمدنے کہا ہے کہ 31جنوری 2021کی آخری ’’ڈیڈلائن‘‘ بھی مولانا فضل الرحمن کی ایک تازہ ’’لیڈر بھبکی‘‘ ثابت ہوچکی ہے۔

شہید زبیر بلوچ کا منشیات کیخلاف کردار ناقابل فراموش ہے، سیو دی لائف کی تقریب سے شرکاء کا خطاب

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

کراچی: سیو دی لائف آرگنائزیشن کی جانب سے بلوچ ہال چاکیواڑہ لیاری میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں شہید زبیر بلوچ اور شہید عوف جان کو نزرانہ عقیدت پیش کیا گیا، تقریب کے مہمان خاص شہید زبیر بلوچ کے بڑے، سیاسی و سماجی رہنما جناب لیاقت بلوچ تھے،

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے لاپتہ 20 افراد بازیاب، حکومت اقدام کا خیر مقدم باقی لاپتہ بھی بازیاب کئے جائیں، نصر اللہ بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے منگچر سے 8 سال سے لاپتہ ربنواز لانگو اور ڈیرہ بگٹی سے لاپتہ عبدالستار بگٹی،ناڑی بگٹی،گنڈیا بگٹی،خاوند بخش بگٹی،وشکی بور بگٹی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 20 لاپتہ افراد کی بازیابی کو اچھی پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ نفرتوں کے خاتمے کیلیے لاپتہ افراد کی بازیابی حکومت کی اولین ترجیحات ہونی چاہیے۔

مدارس اسلامیہ پاکستان کی بقا وسالمیت کی ناگزیر قوت ہے،مولانا واسع

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع ضلعی امیر مولانا عبد الرحمان رفیق شیخ الحدیث مولانا عبد الواحد مدنی مفتی عبد الرزاق مفتی محمد احمد حافظ عبدالقیوم رحمانی قاضی محمد خان مظہری نے بلوچستان کی قدیم دینی درسگاہ جامعہ مظہر العلوم شالدرہ کے سالانہ جلسہ دستاربندی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدارس اسلامیہ پاکستان کی بقا وسالمیت کی ناگزیر قوت ہے۔

سال 2020 پاکستان میں میڈیا فریڈم کو چیلنجز کا سامنا رہا، سی پی این سی رپورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کراچی: کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے ’’پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2020ء‘‘ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2020ء کا عرصہ پاکستان کے صحافیوں، دیگر میڈیا کارکنوں اور میڈیا اداروں کے لئے انتہائی نا مساعد صورتحال پر مبنی تھا اور اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے نئے اور مختلف چیلنجز درپیش رہے۔