پشتون دہشتگرد نہیں اپنے وطن کا سودا کیا ہے نہ کرینگے ،محمود خان اچکزئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ پشتون دہشتگرد نہیں اور نا ہی اس قوم نے کبھی اپنے مادر وطن کا سودا کیاہے ،پشتون اولس کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پاکستان اور افغانستان میں دو جرگے وقت کی اہم ضرورت ہے ،افغانستان میں لڑی جانے والی جنگ سے ہمارے وطن کی بنیادیں ہل گئیں ،دنیا ہماری مقروض ۔

قلات پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد،ایک ملزم گرفتار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

قلات:  قلات پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں چرس بر آمد ایک شخص گرفتار چرس کوئٹہ سے کراچی منتقل کیا جارہا تھا کاروائی خفیہ اطلاع پر کی گئیں ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی ارباب امجد کاسی نے گزشتہ روز اپنے آفس میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران کیا اس موقع پر ڈی ایس پی غلام حسین باجوئی ایس ایچ او حبیب اللہ نیچاری ایڈیشنل ایس ایچ او نذیر احمد عمرانی بھی موجود تھے۔

خضدار،کرخ میں تعلیم کی خستہ حالی پر توجہ دی جائے، عوامی حلقے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: کرخ کا موجودہ تعلیمی نظام برباد رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے جس میں 12 ہزار سے زائد سرکاری اسکولز ہیں جن میں آٹھ لاکھ 12 ہزار سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں لیکن یہ سرکاری اسکول تمام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں جیسا کہ بجلی پانی واش روم چھت اور چاردیواریوں سے محروم ہیں لیکن تمام محرومیوں کے باوجود بلوچستان میں بچے اپنے علم کی پیاس بجھانے کے لیے مختلف اسکولز کا رخ کرتے ہیں۔

70سال سے ملک کولوٹنے والے پی ڈی ایم کے فلیٹ فارم پر اکٹھے ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پشین: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و حلقہ پی بی 20 پشین تھری پر نامزد امیدوار سید تاج آغا کوئٹہ ریجن کے نائب صدر شاہ نواز کھرل ضلعی جنرل سیکرٹری صحبت خان کاکڑ ضلعی نائب صدر سید روح اللہ آغا اور آئی ایس ایف کے صوبائی صدر ثناء اللہ آغا کے ہمراہ میڈیا ہاؤس پشین پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ستر برسوں سے ملک و قوم کو لوٹنے والے چور آج پی ڈی ایم کی فلیٹ فارم پر اکٹھے ہوگئے ہیں۔

قلات میں گیس و بجلی بحران شدت اختیار کرگیاہے، بی این پی عوامی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی ضلع قلات کا ایک اہم اجلاس بی اینڈ آر ریسٹ ہاوس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف ایجنڈے زیر بحث آئے۔ اس موقع پر اجلاس سے بی این پی عوامی کے سی سی ممبر عبدالستار نیچاری، ضلعی صدر عارف قلندرانی سینئر نائب صدر مختیار نیچاری ،ناصر جتک، میر دوست سمالانی نور احمد نیچاری اور قاری زکریا مغل و دیگر نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ قلات میں گیس و بجلی بحران شدت اختیار کرگئے ہیں۔

صوبے کی پسماندگی دور کرنے کیلئے انفراسٹرکچر کی بحالی نہایت ضروری ہے،بشریٰ رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ صوبے کی پسماندگی دور کرنے کیلئے انفراسٹرکچر کی بحالی نہایت ضروری ہے۔ موجودہ حکومت اس سلسلے میں مربوط حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔

صابر سلیمان کے قتل کا نوٹس لیا جائے، اسد بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پنجگور: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر میر اسدللہ بلوچ صابر سلیمان کے بیدردی سے قتل اور پولیس کی عوام کے ساتھ ظالمانہ رویے کا سختی سے نوٹس لیں اس سنگین اور دلخراش واقعہ میں صوبائی وزیر اپنا کردار ادا کر کے علاقے کو انتشار اور بد امنی سے بچاتے ہوئے لواحقین کو انصاف دلانے میں اپنا قومی کردار ادا کریں۔

سرمایہ کاروں کودرپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، فرمان زرکون

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے گزشتہ روز فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز(ایف پی سی سی آئی) کے نو منتخب صدر نصر حیات مگوسے ملاقات کی۔

خیر النساء پر ہونے والا ظلم نا قابل برداشت ہے، یاسمین لہڑی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری یاسمین لہڑی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں خیرالنسا اور اسکی فیملی کی جانب سے لگائی گئی احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امداد حسین اور اسکی بیٹی خیرالنسا پر ہونے والا ظلم ناقابل برداشت اور افسوسناک ہے بلوچ معاشرے میں خواتین کو یوں اس طرح ایک سال تک قید رکھنا ہمارے ثقافتی آدابِ کے بلکل برعکس اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔

شیرانی قومی شاہراہ پرٹریفک حادثہ، 2افراد جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

شیرانی: قو می شاہر اہ پر گاڑی کھائی میں گر جا نے کے با عث دو افراد جاں بحق دو زخمی۔ تفصیلات کے مطابق قو می شاہراہ ڈی آئی خان روڈ ہانہ سر کے مقام پر گاڑی کھائی میں گر جا نے کے باعث دو افراد جاں بحق دو افراد زخمی ہو گئے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کا روائی جا ری ہے ۔