پارٹی رکنیت کے خاتمے کی ایک وجہ شہباز شریف سے بہ حیثیت وزیراعلیٰ تعلقات تھے، نواب رئیسانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہر بہ شعور شخص کو ہر قسم کی دہشت گردی کی مزمت کرنے چاہیے ، اگر ریاست دہشت گردوں کی سرپرستی کرتی ہے وہ ریاست بھی دہشت پرست کہلانے کی لائق ہے۔

چراغ تلے اندھیرا، ڈیرہ بگٹی میں گیس کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں کا پیمانہ لبریز سڑکوں پر نکل آئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ بگٹی: کئی دہائیوں سے ملک بھر کو گیس فراہم کرنے والی ڈیرہ بگٹی کے علاقے کے مکین گیس کی مسلسل بندش پر سڑکوں پر نکل آئے فیلڈ منیجر پیرکوہ گیس فیلڈ اور دیگر متعلقہ حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی سابق وزیر داخلہ سینٹر سرفراز بگٹی کا۔

مچھ واقعہ پوری قوم پر حملہ ہے، عمران خان کو وزیراعظم نہیں کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہونا چاہئے تھا، سراج الحق

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

کوئٹہ: امیر جما عت اسلامی پا کستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مچھ میں غریبوں ، لا چا روں اور بے کسوں پر نہیں بلکہ 22کروڑ پا کستانیوںپر حملہ کیا گیا، ایک بے گناہ انسان کا قتل ساری انسانیت کے قتل کے مترادف ہیں۔

بولان میڈیکل کالج میں داخلہ، پالیسی کیخلاف منفی پروپیگنڈہ قابل مذمت ہے، بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کو ئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے اپنے مرکزی بیان میں بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کے داخلہ پالیسی کے متعلق جاری پروپیگنڈوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ پروپیگنڈہ ایک سازش کے تحت ایک خاص موقع پر چلایا جارہا ہے تاکہ بلوچستان میں آباد قوموں کے درمیان غلط فہمی پیدا کرکے بلوچستان کے تعلیمی ماحول کو خراب کیا جائے۔

قلات درجہ حرات منفی 13ریکارڈ، گیس غائب

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

قلات؛ قلات میں تاریخی سردی ، درجہ حرارت منفی 13 ریکارڈ، خون جما دینے والی سردی میں لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔ پانی کی پائپ لائنیں جم کر پھٹ گئیں۔ پانی کی سپلائی معطل، شدید سردی گیس پریشر مکمل غائب۔

وزیراعظم معاون خصوصی کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات،سرحدی علاقوں کی ترقی کیلئے خصوصی ترقیاتی پیکیج پر اتفاق

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب کی سربراہی میں پارلیمانی وفد نے یہاں ملاقات کی۔ وفد میں وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی براے افغانستان محمد صادق خان، اراکین قومی اسمبلی محترمہ شندانہ گلزار، مولانا صلاح الدین ایوبی، محترمہ نفیسہ عنایت اللہ خان خٹک، ڈاکٹر حیدر علی خان، اور دیگر سینئر افسران شامل تھے۔

10جنوری کو نصیر آباد میں پی ڈی ایم تاریخی جلسہ کریگی ،جمال شاہ کاکڑ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صوبائی صدر وسابق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ10جنوری کو نصیر آباد میں پی ڈی ایم تاریخی جلسہ کریگی مسلم لیگ(ن) کے تمام کارکن جلسے میں بھر پور انداز میں شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں۔

بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے فنڈنگ کررہا ہے،نور محمد دمڑ

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

کوئٹہ: بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ یہ وقت لاشوں پر سیاست کانہیںبلکہ اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کو کرنا چاہے بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کیلئے فنڈنگ کررہا ہے۔

وزیراعظم نے احتجاج کو بلیک میلنگ کا نام دیکر پوری قوم کے زخموں پر نمک پاشی کی ہے ،علی مدد

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ برداری کے احتجاج کو بلیک میلنگ کا نام دیکر پوری قوم کے زخموں پر نمک پاشی کردی ہے۔