کراچی: گزشتہ برس خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا سے متعلق کیس کے 3 ملزمان ڈی این اے سیمپل دینے سے گریزاں ہیں۔
کراچی: گزشتہ برس خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا سے متعلق کیس کے 3 ملزمان ڈی این اے سیمپل دینے سے گریزاں ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under پاکستان, لیڈ اسٹوری.
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 238 ویں کور کمانڈز کانفرنس ہوئی۔
اسلام آباد میں پولیس فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی حکومت اور پولیس پر برس پڑے۔
مچھ میں کان کنوں کے قتل کیخلاف کراچی میں 3 مقامات پر دھرنے دے دیے گئے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے ہزارہ برادری کے رہنماؤں اور سانحہ مچھ کے شہداء کے ورثاء کو یقین دہانی کروائی ہے کہ سانحہ مچھ میں ملوث افراد کو ہر صورت میں کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا حکومت شہداء کو فی کس 25لاکھ روپے دیگی جبکہ سانحہ مچھ پر جوڈیشل کمیٹی بھی بنائی جائیگی تاہم ہزارہ برداری کے رہنماؤں نے ابتدائی طور پر شہداء کی میتوں کی تدفین کرنے سے انکار کرتے ہوئے وزیراعظم کے کوئٹہ آکر خود صورتحال کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومتی وفد واپس روانہ ہوگیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جا م کمال خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 سال جب آپ نے بلوچستان کے جوانوں کو اپنی کی گئی تقریروں سے ورغلا کر پہاڑوں کی طرف بھیجاکیا۔
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اگر پی ڈی ایم رہنمائوں کے خلاف انتقامی کاروائیاں بند نہ کی گئی تو جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دینے سے دریغ نہیں کریں گے ۔
کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل نے احتساب عدالتوں میں زیر سماعت کیسوں کو نمٹانے میں تاخیر پر شدید برہمی کا اظہا کرتے ہوئے احتساب عدالتوں کے ججوں کو کیسوں کی آئینی اور قانونی تقاضوں کے مطابق بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر ڈاکٹرجہانزیب جمالدینی نے کہاہے کہ عوام کی جان ومال کا تحفظ حکومت کی آئینی ذمہ داری ،ایک بار پھر تواتر کے ساتھ ہزارہ برادری کونشانہ بنایاجارہاہے۔
نوشکی: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار نوشکی زون کا سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزر مشتاق بلوچ منعقد ہوا اجلاس کے مہمان خاص سی سی ممبر علی نواز بلوچ تھے۔