کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر مولاناعبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام دینی مدارس کی پشت پر ہمیشہ کی کھڑی ہے دینی مدارس کو چھیڑا گیا تو تحریک میں جمعیت علمائے اسلام صف اول میں کھڑی ہوگی پارلیمنٹ میں بیٹھے علمائے کرام چوکیداری کررہے ہیں تاکہ اسلام سے متصادم کوئی قانون پاس نہ ہو پارلیمنٹ میں ہمیشہ اسلام سے متصادم قوانین پاس نہیں ہونے دیا ۔