دکی: چمالنگ کے علاقے میں کوئلہ کان کے اندر جاری ریسکیو آپریشن مکمل کرکے کان کے اندر پھنسے ہوئے چھ کانکنوں کو نو گھنٹے بعد بحفاظت زندہ نکال لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قادری ایرے میں کوئلہ کان کے اندرآگ لگنے سے 6 کانکن پھنس گئے تھے۔
دکی: چمالنگ کے علاقے میں کوئلہ کان کے اندر جاری ریسکیو آپریشن مکمل کرکے کان کے اندر پھنسے ہوئے چھ کانکنوں کو نو گھنٹے بعد بحفاظت زندہ نکال لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قادری ایرے میں کوئلہ کان کے اندرآگ لگنے سے 6 کانکن پھنس گئے تھے۔
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور جمعیت علما اسلام سلیکٹڈ حکمرانوں کے خاتمے کے لئے ہر قربانی دینے کے لئے تیار ہے۔
کوئٹہ: سبی میں الہ اباد روڈ پر سرکاری آفیسر کی رہائش گاہ پر کریکر حملہ،تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،ایس ایچ او سبی اصف خجک نے بتایا کہ سبی کے الہ آباد روڈ پر نامعلوم افراد نے محکمہ مواصلات وتعمیرات کے ایکسین کی رہائش گاہ پر کریکر پھینکا۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے گوادر ماسٹر پلان سے متعلق سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی آن بورڈ نہ لینے کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر کے ماسٹر پلان کو حتمی شکل دینے سے پہلے گوادر کے۔
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی سی پی اے) کو بجلی مزید ایک روپیہ 52 پیسے مہنگی کی درخواست کردی ہے۔
شیرانی: جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنماء وسابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو حقیقی اسلامی اور جمہوری فلاحی ریاست بنانے کے لئے مذہبی رہنمائوں کو کردار ادا کرنا ہوگا ، موجودہ نظام کے ہوتے ہوئے عام پاکستانی کا ایوانوں میں جانے کا سوچ بھی عبث ہوگا ، دنیا کے تمام ممالک اقوام متحدہ کے چارٹر کے پابند ہے جو کہ امریکہ کے تابع ہے ۔
کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ اپوزیشن جما عتوں کے اراکین اسمبلی سے مستعفی ہو ناچا ہے توہو جا ئیں تا ہم کو رونا سے متعلق اپوزیشن جما عتوں کا غیر سنجیدہ رویہ درست نہیں، کو رونا کی مو جو دہ صورتحال کو دیکھتے ہو ئے۔
کوئٹہ: چیف آف سراوان سا بق وزیر اعلیٰ رکن صو بائی اسمبلی نواب محمد اسلم خان رئیسا نی نے کہا ہے کہ وہ انتخابات میں کسی جماعت کے حمایت یافتہ اْمیدوار نہیں تھے بلکہ اتحادی تھے۔
کوئٹہ: بلوچستان میں سال 2020ء کے دوران قومی شاہراہوں پر7ہزار 414ٹریفک حادثات میں 886افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جبکہ 10ہزار 747افراد زخمی ہوگئے ہیں ،جاںبحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ نوول کروناوائرس کی عالمی وبا کے باعث معاشی اور صحت کے مسائل کے باوجود چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کے منصوبوں میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔