کوئٹہ: پنجپائی میں خسرہ کی وبا پھیلنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ درجنوں بچے متاثر ہوگئے ییں پنجپائی بنیادی ہیلتھ سینڑ میں گزشتہ پانچ برسوں سے لیڈی ڈاکٹر سمیت چار ڈاکٹر غیر حاضر ہیں کئی بار شکایات کے باوجود باثر ڈاکٹر حاضر نہ ھوسکیں ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بلوچستان, مزید خبریں.
کوئٹہ: پنجپائی میں خسرہ کی وبا پھیلنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ درجنوں بچے متاثر ہوگئے ییں پنجپائی بنیادی ہیلتھ سینڑ میں گزشتہ پانچ برسوں سے لیڈی ڈاکٹر سمیت چار ڈاکٹر غیر حاضر ہیں کئی بار شکایات کے باوجود باثر ڈاکٹر حاضر نہ ھوسکیں ۔
گوادر: سابق وزیر اعلی بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ گوادر بلوچستان کی شہ رگ ہے جسے کاٹنے کی سازش ہورہی ہے ۔یہ بات انہوں نے پیر کو گوادر میں پارٹی رہنماوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
کو ئٹہ: خضدار میں لیویز کی خا لی آسامیوں کے لئے ٹیسٹ و انٹر وویو میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلا ف خضدار تا کوئٹہ لانگ مارچ کے شرکا ء نے کہا ہے کہ اگر ان کے جا ئز مطالبا ت کو تسلیم نہ کیا گیا اور+ مہری بر قرار رہی تو وہ احتجاج کو وسعت دینے پر مجبور ہوں گے ۔
کوئٹہ: پبلک اکانٹس کمیٹی کے چیئرمین اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ جب پروجیکٹ بلیک لسٹ کمپنیوں کو دیا جاتا ہے تو اس پروجیکٹ کا اللہ ہی حافظ ہے ایسے تجربات سے گریز اور بلیک لسٹ کمپنیوں کو پروجیکٹس نہ دئیے جائیں، کسی بھی پروجیکٹ یا محکمے کی آڈٹ کے ساتھ ساتھ اس کی کارکردگی بہتربنانا بھی ہماری ذمہ داری ہے، شہریوں کو بنیادی سہولت پانی کی فراہمی ہمارافرض ہے۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کر نے کے لئے موثر بلدیاتی نظام لائے گی ، نئے بلدیاتی ایکٹ پر حکومتی کمیٹی کی تجاویز مکمل کر لی گئی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں پاکستان ڈیمو کوریٹک موومنٹ) پی ڈی ایم( کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سمیت 20 سیاستدانوں کی زندگیوں کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنماء میر جان محمد گرگناڑی کے اغواء اور عدم بازیابی کیخلاف آج 22 دسمبر کو بلوچستان بھر میں قومی شاہراہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی جان محمد گرگناڑی کی اغوا اور عدم بازیابی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے۔
کوئٹہ: پشین کے علاقے میں گاڑی الٹنے سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو پشین کے علاقے خنائی باباکے مقام پر تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکرالٹنے کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق ہوئے مقامی انتظامیہ نے نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں۔
کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے کہا ہے کہ بلوچستان کی معاشی و اقتصادی ترقی میں سرمایہ کاری کی اہمیت بہت زیادہ ہے، بیرونی سرمایہ کاری آئیگی تویہاں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔