خضدار لیویز میں بھرتیوں کیخلاف کوئٹہ کی جانب لانگ مارچ جاری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: حالیہ لیویز بھرتیوں کے خلاف خضدار سے سے لانگ کوئٹہ لانگ مارچ کرنے والے نوجوان اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں تاہم نوجواں کا کہنا ہے ہمیں سیکیورٹی نہیں دی جاری ہے۔

مستونگ ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحق ،دو زخمی

Posted by & filed under بلوچستان, مزید خبریں.

مستونگ: مستونگ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں تین افراد جاںبحق دو زخمی۔تفصیلات کے مطابق سموار اور منگل کی درمیانی شب ولی خان تھانہ کے قریب جنگل کراس کے مقام پر ایرانی تیل سے لوڈ زمباد گاڑی الٹنے گاڑی میں آگ لگ گئی آگ لگنے سے گاڑی میں ایک شخص جھلس کر جاںبحق۔

کردگاپ، زمین کے تنازعے پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مستونگ: مستونگ کے تحصیل کردگاپ میں زمین کے تنازعہ پر دو قبائل مورچہ بنداورفائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ایک زخمی۔تفصیلات کے مطابق تحصیل کردگاپ کے علاقہ گرگنہ میں زمین کے تنازعہ پر گزشتہ روز دو قبائل سمالانی اور سرپرہ کے درمیان تنازعہ میں شدت آنے کے بعد مورچہ بند ہوگئے تھے ۔

اے سی دکی نے غیرقانونی مائننگ کرنے والے کوئلہ کان کو سیل کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

دکی: اسسٹنٹ کمشنر حبیب احمد بنگلزئی نے لیویز نفری کے ہمراہ حبیب قلعہ کے علاقے میں شفیق اینڈ برادرز کول کمپنی کی کینسلیشن کے باوجود غیر قانونی طور پر مائیننگ کرنے والے کوئلہ کان بند کرادئیے۔

کالجوں کواپ گریڈکرنا احسن اقدام ہے ،جاوید بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ممبرمرکزی کمیٹی چیئرمین جاویدبلوچ نے انٹرکالجز کوڈگری کادرجہ دینے پرکہاہے کہ کالجوں کواپ گریڈکرنا احسن اقدام ہے لیکن مسئلہ انٹرکاجوں کوڈگری کادرجہ دینا نہیں ہے اصل مسئلہ ان اداروں کی فعالیت کا ہے۔

گڈگورننس کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کئے جائیں، گورنر بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے انسدادِ بدعنوانی کے عالمی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ بلا شک وشبہ کرپشن ایک معاشی قتل اور دہشت گردی کی ایک قسم ہے جسکا مکمل خاتمہ کئے بغیر نہ تو کوئی ملک ترقی کر سکتا ہے اور نہ ہی عوام کو انکے حقوق پہنچا سکتے ہیں. لہٰذا 9 دسمبر کا دن ہم سب کیلئے تجدید عہد کا دن ہے. اس دن کی مناسبت سے آج ہمیں بدعنوانی کے خلاف تجدید عہد کرنا ہوگا۔

کرپشن کے مکمل خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں ، نیب بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان فرمان اللہ خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے مکمل خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانا ہونگے، موجودہ نظام کی خرابیاں اور نقائص دور کرکے ایمانداری، صداقت اور میرٹ کی مضبوط بنیادوں فراہم کرنا ناگزیر ہو چکا ہے۔

وزیراعظم بلوچستان ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں، آئی جی ایف سی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: گزشتہ روز آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان لیفٹنینٹ جنرل سرفراز علی نے دشت سنگئی کا دورہ کیا۔ اس دورے میں ان کے ہمراہ کمشنر مکران طارق قمر بلوچ اور ڈپٹی کمیشنر الیاس کبزئی کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف ساؤتھ ویسٹ ریجن کے صدر وارث دشتی بھی موجود تھے۔اس موقع پر ایم پی اے لالہ رشید دشتی نے انکا پرتپاک استقبال کیا اور دشت سنگئی میں اپنے رہائش گاہ میں انکے اعزاز میں ایک پر تکلف ظہرانہ کا بھی اہتمام کیا۔

پی ڈی ایم جمہوری حمکران کیلئے اہم اتحاد ہے، جیسے موقع ملا بلوچستان حکومت کو گرا دینگے، سردار اختر مینگل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

لسبیلہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اخترجان مینگل کا گڈانی اور وندر کا دورہ مختلف سے تعزیتیں کیں اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار اخترجان مینگل نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو 30سے 40سال قبل بننا چاہیے دیر آئے درست آئے اب سیاسی جماعتوں نے پی ڈی ایم کا وجود رکھا ہے تو یہ حقیقی جمہوری اداروں کی مضبوطی ملک میں عوامی نمائندوں کی حکمرانی کے حوالے سے قوم کے لیے خوشی کی نوید ہے۔