بلوچستان میں امن ، تجارتی و معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں پاک فوج کا کردار کلیدی ہے، جام کمال

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

تربت: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کا قیام اور تجارتی و معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں پاک فوج کا کلیدی کردار ہے ایف سی کی تربت ‘ بلیدہ اور دیگر علاقوں میں جاری منصوبوں کو سیکورٹی اور صوبہ کی ترقی اور خوشحالی میں کردار قابل تحسین ہے آبدوئی باڈر کراسنگ پوائنٹ پاک ایران اور پاک افغان سرحد پر دو طرفہ آمد و رفت اور تجارت کے انضباط اور انتظام میں ماڈل کا کردار ادا کرے گا ،

مسیحی برادری کے زیر اہتمام قمر بھٹی کیساتھ پیش آنیوالے واقعے کیخلاف احتجاج مظاہرہ، سیاسی جماعتوں کی شرکت

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: مسیحی کمیونٹی کے زیراہتمام قمر بھٹی کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے خلاف جمعیت علماء اسلام کے رہنما و بلوچستان اسمبلی میںاپوزیشن لیڈرملک سکندر خان ایڈووکیٹ کی قیادت میں کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جو ڈاک خانہ چوک پر پہنچ کر جلسے کی شکل اختیارکرگئی۔

کوئٹہ میں گیس بحران کے حل کیلئے 57کلو میٹر نئی پائپ لائن بچھائی جائے گی ،قاسم سوری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہاہے کہ حکومت درست سمت میں جارہی ہے پاکستان میں پہلی بار سیمنٹ کی تاریخی سیل ہوئی، برآمد ات بڑھی ہیں، کرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم ہوا، حکومت نے جون سے اب تک ایک روپیہ بھی قرض نہیں لیا، وفاقی حکومت ایک ارب روپے کی لاگت سے کوئٹہ شہر میں 57کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھائے گی جس سے کوئٹہ اور گردونواح میں گیس پریشر کا مسئلہ حل ہوجائیگا۔

میر حسین اشرف کراچی میں انتقال کر گئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کو ئٹہ: میر غوث بخش بزنجو کے قریبی ساتی اور رفیق نیشنل عوامی پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی کے آم رئنما اور سابق وزیر فشریز میر حسین اشرف آج رضا الہی سے وفات پا گئے وہ کافی عرصے مسقط عمان میں ر ئے تے گزشتہ ماہ کو پاکستان میں اپنے آبائی شہر گوادر میں تشریف لائے ۔

سلیکٹڈ حکمرانوں کے منفی ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہونگے، مولانا واسع

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر ورکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کو نیب کے نوٹس کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سلیکٹڈ حکمرانوں کی جانب سے ایسے نفسیاتی ہتھکنڈوں سے مرعوب ہونے والے نہیں ہیں، ان شااللہ منزل پر پہنچ کر ہی دم لیں گے،سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیب کی جمعیت علماء اسلام کے قائدین کونوٹسز ان کی کردار کشی کی روایتی مہم ہے۔

موجودہ حکومت خواتین کی ہراسگی سے پاک ماحول بنائے گی ، ماجبین شیران

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پارلمیانی سیکر ٹری برائے قانون و اُمور خواتین محترمہ ماجبین شیران نے کہا ہے کہ موجود ہ صوبائی حکومت وزیر اعلیٰ جام کمال خان کی سربراہی میں خواتین کو اُن کا جائز مقام اور ورکنگ وومینز کو اُن کے کام کرنے کی جگہ پر ہراسگی سے پاک ماحول کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران حکومت کا رویہ افسوسناک تھا، مولانا غفور حیدری

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹوں کی گرفتاری اور پی ڈی ایم کے کارکنوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسوں میں کہی بھی توڑ پھوڑ نہیں ہوئی۔

مسلم باغ خسرہ کی وباء ،ادویات کی عدم موجودگی سے 10بچے جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ تحصیل مسلم باغ میں خسرہ کے وباء سے بچائو کی ادویات کی عدم موجودگی کے باعث 10بچے جاںبحق ہوگئے ہیں ۔گزشتہ روز تحصیل مسلم باغ کے علاقے نسئی ،لوئی بند،کاکڑ خراساں ،کان مہترزئی اورمچرزئی سمیت ملحقہ علاقوں میں بنیادی ہیلتھ یونٹ اور ڈسپنسریوں میں خسرے سے بچائو کی ادویات کی عدم موجودگی کے باعث خسرے کی وباء پھیل گئی۔

قومی حقوق کیلئے نوجوانوں کو سیاسی عمل کا حصہ بننا ہوگا ،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کیچی بیگ فیض آباد سریاب کے نوجوانوں کے وفد کا سرگرم سماجی رہنماء بصیر شاہ کے سربراہی میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی سے ملاقات اور نیشنل پارٹی کے آئین و منشور پر اتفاق کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدی نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے۔

پنجگور مقتول صابر سلیمان کے ورثاء اور آل پارٹیز کا شدید احتجاج

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پنجگور: گزشتہ روز پولیس فائرنگ سے شہید ہونے والے تسپ پنجگور کی معروف شخصیت صابر سلیمان کے ورثا ء اور آل پارٹیز کے نمائندوں کا ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر احتجاج ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کرکے ان کی موجودگی میں ڈی پی او کوایف ائی آر کے اندراج کے لیے درخواست دیا ۔