اوور سیز پاکستانیوں کے لیے ’سوہنی دھرتی ریمی ٹینس پروگرام‘ کی منظوری

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سوہنی دھرتی ریمی ٹینس پروگرام کی منظوری دے دی جس کے تحت قانونی اور بینکنگ ذرائع سے ترسیلات زر ارسال کرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ان کی ترسیلات پر مراعات اور ترغیبات دی جائیں گی۔

مجھ پر نواز شریف نے تنقید کی برداشت کیا فوج پر برداشت نہیں کریں گے،آرمی چیف

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج پر تنقید برداشت نہیں کریں گے، مجھ پر تنقید تو نواز شریف اور ایاز صادق نے بھی کی تاہم ہم نے برداشت کی۔

فواد چوہدری کا ‘سندھ میں آئینی بحران’ پر سپریم کورٹ سے آرٹیکل 140-اے کے نفاذ کا مطالبہ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہر 5 سال کے بعد ایک شخص کو ربر اسٹمپ کے طور پر سندھ کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں بٹھا دیا جاتا ہے جس کی تاریں زرداری خاندان کے پاس ہوتی ہیں جو اسے کٹھ پتلی کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔