سازشی عناصر ڈاکٹروں پر بے بنیاد پروپیگنڈہ کررہے ہیں،ینگ ڈاکٹرز

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے جاری کردہ ایک مذمتی بیان کے مطابق ڈاکٹروں کی بطور میڈیکل سپریٹنڈنٹس سے لیکر ڈائیریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز تک تعیناتیاں حکومت وقت و بیوروکریسی کی جانب سے کی جاتی ہے۔

چمن، مسلم لیگ ن کی جانب سے مہنگائی وبدامنی کیخلاف احتجاجی ریلی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

چمن: پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے ملک میں مہنگائی اور بدامنی کے خلاف (ن) لیگ کے صوبائی صدر جمال شاہ کاکڑ اور ضلعی صدر حاجی عبدالوارث کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ، ریلی بوغرہ چوک سے شروع ہوئی۔

صوبائی حکومت وزیراعلیٰ کی قیادت میں ترقیاتی عمل کیلئے پرعزم ہے، بشریٰ رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صو بائی حکومت وزیراعلیٰ جام کمال خان کی قیا دت میں پورے صوبے میں مساوی بنیادوں پر ترقیاتی عمل جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہے۔

بلوچستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ملک دشمن عناصر قوتیں ہیں،جمال رئیسانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ملک دشمن عناصر قوتیں ہیں جو سی پیک اور دیگر منصوبوں کو کامیاب دیکھنا نہیں چاہتے بلوچستان کے عوام محب وطن اور ملک کیلئے اپنے جانیں دینے کیلئے تیار ہیں بلوچستان حکومت مثبت سمت میں جارہی ہے وفاق میں بلوچستان کی نمائندگی ہونی چاہئے ۔

سریاب میں معصوم بچوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، شکیلہ نویددہوار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے سریاب میں معصوم بچوں کے سفاکانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔

چوروں، ڈکیتیوں ،یہودونہود کو اسلام آباد سے نکال کر دم لیںگے ، حافظ حمد اللہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما و پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ اسلام آباد سے چوروں ڈکیتوں اور یہود و ہنود کے آلہ کار غلاموں کا قبضہ ختم کرکے دم لینگے حکمران کسی خوش فہمی میں نہ رہے لانگ مارچ ہر صورت ہوکررہے گی اپنی نااہلی کا ملبہ گزشتہ حکومتوں پر ڈال کر حکمران خود کو بری الذمہ نہ سمجھیں انکی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔

بدقسمتی سے ہر کوئی اپنی انا کی جنگ میںمصروف عمل ہے بلوچ قوم کا کوئی پرسان حال نہیں،اسرار زہری

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)کے مرکزی صدر سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری سے آج انکے رہاش گاہ ڈیفنس کراچی میں بی این پی عوامی خضدار کے سابق ضلعی جنرل سیکٹریری منیراحمد زہری سابق تحصیل صدر ریس علی حسن موسیانی ودیگر کی ملاقات۔ملاقات میں پارٹی معاملات و دیگرایشوز پر بلوچستان میں تین بلوچ قوم پرست پارٹیوں کے انضمام کے بارے میں تجزیہ نگار کے دعوے کو زیر باعث لاے گے۔

خان کوٹ میں پولیس وین کی ہوا نکال دی گئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مرادجمالی: نصیر آباد کے علاقے خان کوٹ پولیس تھانہ میں مسلح افراد کی جانب سے پولیس موبائل پر حملہ پولیس کی گاڑی ہوا نکالنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے پر دو روز بعد نصیر آباد پولیس نے کھوئی ہوئی عزت کو بحال کرنے کے لئے۔

چیئرمین سینٹ کا پی پی کو ووٹوں کا ریکارڈ دینے سے انکار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد: سینیٹ سیکرٹریٹ نے پیپلز پارٹی کو مسترد ووٹس اور کیمروں کا ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ جمعرات کو پیپلزپارٹی کی قانونی ٹیم ریکارڈ حاصل کرنے کے لئے پارلیمنٹ ہائوس پہنچی تاہم سینیٹ سیکرٹریٹ نے مسترد ووٹس اور کیمروں کا ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار کردیا،پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی کے مسترد شدہ بیلٹ پیپر کے حصول میں ناکام رہی ۔

بلوچستان حکومت سڑکوں کی تعمیر پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، جام کمال

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صوبہ کی مربوط اور متوازن ترقی، مختلف علاقوں میں انفراسٹرکچر اور عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اور اہم ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کررہی ہے۔