ڈیرہ مرادجمالی: نصیر آباد کے علاقے خان کوٹ پولیس تھانہ میں مسلح افراد کی جانب سے پولیس موبائل پر حملہ پولیس کی گاڑی ہوا نکالنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے پر دو روز بعد نصیر آباد پولیس نے کھوئی ہوئی عزت کو بحال کرنے کے لئے۔
ڈیرہ مرادجمالی: نصیر آباد کے علاقے خان کوٹ پولیس تھانہ میں مسلح افراد کی جانب سے پولیس موبائل پر حملہ پولیس کی گاڑی ہوا نکالنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے پر دو روز بعد نصیر آباد پولیس نے کھوئی ہوئی عزت کو بحال کرنے کے لئے۔
اسلام آباد: سینیٹ سیکرٹریٹ نے پیپلز پارٹی کو مسترد ووٹس اور کیمروں کا ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ جمعرات کو پیپلزپارٹی کی قانونی ٹیم ریکارڈ حاصل کرنے کے لئے پارلیمنٹ ہائوس پہنچی تاہم سینیٹ سیکرٹریٹ نے مسترد ووٹس اور کیمروں کا ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار کردیا،پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی کے مسترد شدہ بیلٹ پیپر کے حصول میں ناکام رہی ۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صوبہ کی مربوط اور متوازن ترقی، مختلف علاقوں میں انفراسٹرکچر اور عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اور اہم ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کررہی ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under پاکستان, لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے عمل سے اہل خانہ کو آگاہ رکھا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی کمیٹی نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور زبیدہ جلال بھی موجود تھیں۔
کوئٹہ: جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنماء و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں حکومت کا چیخنا چلانا دال میں کچھ کالا کے مصداق ہے، خوفزدہ حکومتی وزرا ملک نہیں تخت بچانے کیلئے سرگرداں ہیں ملک کی معیشت تاریخ کی بدترین دور سے گزرہی ہیں مفت کے قسم خور وزرا کو عوامی مشکلات کے حل کیلئے پالیسی بنانے کی بجائے ایک نااہل کی نااہلی چھپانے سے فرصت نہیں ۔
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے سیکرٹری ثقافت وسیاحت اصغر حریفال کے قبل ازوقت تبادلے کے آرڈرکو معطل کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہائی کورٹ جمال مندوخیل اور جسٹس کامران ملاخیل پر مشتمل دویژن بنچ نے سیکرٹری ثقافت وسیاحت اصغرحریفال کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی جس میں اصغر حریفال۔
کو ئٹہ: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی تیسری لہر اور کیسزمیں حالیہ اضافے کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام احتیاطتی تدابیر اپنا ئیں حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس اوپیز پر عمل درآمد کویقینی بنایا جائے انہوں نے کہا کہ کرونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے عوام ایس اوپیز پر عمل پیرا ہوکر اپنے اور اپنے خاندان کی حفاظت کیلئے حکومتی اقدامات کاساتھ دیں۔
اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنا پاکستان اسٹڈی سنٹر (سی پی ایس سی) نے قراقرم یونیورسٹی کے تعاون سے ‘گلگت بلتستان ایک گیٹ وے برائے سی پیک’ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ایس آئی۔
پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہےکہ کتےکےکاٹنے کی وجہ سے فریال تالپور کی اسمبلی کی رکنیت معطل کرنےکا حکم قابل تشویش ہے۔
کوئٹہ: پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ پی ایس پی بلوچستان سے پورے پاکستان کا مقدمہ لڑیں گے کیونکہ مصطفی کمال عام لوگوں کی زندگی میں تبدیلی لانے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں پی ایس پی 19 مارچ 2021 کو ایوب گراؤنڈ میں تاریخی جلسہ منعقد کرے گی ہم بلوچستان کی عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ عوام پاک سرزمین پارٹی کے جلسے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں ۔