اسلام آباد: کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو اپ گریڈ کرنے کے منصوبہ میں 60کروڑ روپے کے گھپلے کا انکشاف ہوا ہے۔
Posts By: نیوز ایجنسی
بلوچستان کے تمام مسائل کا حل تعلیم ہی سے ممکن ہے سی پیک سے ترقی کا آغاز ہو چکاہے ،سیا سی رہنما ء
کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی وزراء ، سابق وزیر اعلیٰ اور سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے کہاکہ بلوچستان کے تمام مسائل کا حل تعلیم سے ممکن ہے
سی پیک کے مغربی روٹ میں پشتونوں کو مکمل نظر انداز کیا جا رہا ہے ،اے این پی
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی صوبائی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت اصغر خان اچکزئی ہاؤس پٹیل باغ میں منعقد ہوا
کچھ سیاستدان بلا نا غہ جھوٹ بولتے .. جھوٹ کی سیاست ملک کیلئے خطر ناک ہے ،نواز شریف
نارووال: وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ کچھ سیاستدان جھوٹ بولتے ہیں اور بلاناغہ بولتے ہیں،گوشت میں بھی منگل اور بدھ کا ناغہ ہوتا ہے مگر یہ سیاستدان تو ایک دن کا ناغہ بھی نہیں کرتے
فوجی عدالتوں پر تنقید اور ڈان لیکس کے معاملے پر افسران کے آرمی چیف سے سوالات ،فوج کا وقار بر قرار رکھیں گے جنرل قمر جاویدباجوہ
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل نے سینٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کھاریاں کا دورہ کیا اور جہلم میں پاک فوج کے نشانہ بازی کے مقابلوں کے اختتامی سیشن کا معائنہ کیا۔
گزشتہ برس صوبے میں پولیو کا صرف ایک کیس ریکارڈ ہوا ، رحمت بلوچ
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 30اضلاع کے 54فیصد بچے مکمل طور پرمدافعیت شدہ ہیں
نعرہ بازیاں اور بے ھنگم ہجوم قوموں کی تقدیرں نہیں سنوار سکتے ،اکرم دشتی
تربت: نیشنل پارٹی کے صوباء صدر سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی کہدہ اکرم دشتی ، پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات، بلوچستان حکومت کے سابق ترجمان
کوئٹہ شہریوں کا پیمانہ لبریز گیس پریشر میں کمی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے کے مکینوں نے شدید سردی میں گیس پریشر میں کمی اور بندش کے خلاف کاسی روڈ کو بلاک کرکے شدید احتجاج کیا
بلوچستان میں جمعہ سے اتوار کے دوران بارش وبرفباری کا امکان
کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی خوشخبری سنادی، مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ جمعے کو بلوچستان سے داخل ہوگا
گورنر سندھ سعیدالزمان صدیقی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
کراچی: گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے‘ نماز جنازہ اور تدفین آج(جمعرات کو ) کراچی میں ہوگی