کابل: افغان صوبہ قندھار کے پولیس چیف جنرل عبدالرازق نے الزام عائد کیا ہے کہ گورنر کے کمپاؤنڈ پر ہونیوالے حملے کے پیچھے حقانی نیٹ ورک اور پاکستانی خفیہ ایجنسی کا ہاتھ ہے
Posts By: نیوز ایجنسی
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،بلوچستان میں87فیصد گیس چوری ہوتی ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بد ھ کے روز ایوان بالا کو بتایا کہ بلوچستان میں87فیصد گیس چوری ہوتی ہے
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں غیر معیاری دودھ کی فروخت جاری کوئی نوٹس لینے والا نہیں
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں غیر معیاری اور کیمیکلز ملے دودھ کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے ،حکومت کی جانب سے بنائی جائے والی فوڈ اتھارٹی غیر فعال ہے
احتساب عدالت کا مشتاق رئیسانی کی جائیداد بلوچستان حکومت کے حوالے کا حکم
کوئٹہ: احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے نیب حکام کو حکم دیاہے کہ وہ سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق احمدرئیسانی کی جانب سے
فوجی عدالتوں کی بحالی قبول نہیں ،قوم کی تباہی کے لیے قوم پرست ہی کافی ہیں ،جمعیت بلوچستان
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے کہاہے کہ پاکستان میں کبھی شفاف انتخابات نہیں ہوئے مردم شماری سے بلوچستان کوفنڈاورنئی حلقہ بندیوں میں اضافے کافائدہ ہوگا
افغان پشتونوں کی موجودگی میں مردم شماری نہیں ہونی چاہیے، جان جمالی
جعفرآباد:سیاسی گرینڈ الائنس اتحاد نصیرآباد دویژن کے سربراہ ورکن صوبائی اسمبلی ، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ افغان پشتون مہاجر ہیں جو پاکستانی پشتون ہیں
25 ہزاراسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان ،سیاسی وسماجی حلقوں کا خیر مقدم
کوئٹہ: عوامی سیاسی و سماجی حلقوں نے گذشتہ روز منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں 25ہزار سے زائد اسامیوں کی منظوری سمیت
پاکستان میں شپ بریکنگ پر کوئی قانون موجود نہیں، حاصل بزنجو
اسلام آباد: بندرگاہوں و جہاز رانی کے وفاقی وزیر سینیٹر میرحاصل بزنجو نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں شپ بریکنگ پر کوئی قانون موجود ہی نہیں حالانکہ دنیا میں شپ بریکنگ کا دوسرا بڑا مرکز پاکستان ہے شپ بریکنگ پر فیکٹری لاز لاگو ہیں۔
بلوچستان میں فورسز کی قربانیوں و عوام کے تعاون سے امن بحال ہو چکا ہے ،آئی جی ایف سی
ڈیرہ بگٹی : آئی جی ایف سی بلوچستان میجرجنرل ندیم انجم نے ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی کا دورہ کیا اور قبائلی عمائدین سے ملاقات کی,ملاقات کرنے والوں میں قبائلی رہنما میر جان محمد بگٹی,ڈسٹرکٹ چیئرمین میر غلام نبی بگٹی ڈیرہ بگٹی ٹاون چیئرمین نوابزادہ گہرام
گڈانی واقعات میں کسٹم و ضلعی انتظامیہ ملوث ہے ہے سخت کارروائی کریں گے ،نواب زہری
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہرنے کہا ہے کہ جوالمناک واقعہ ہوا ہے اور جن قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہے ان میں جو بھی شخص ملوث ہوگا اس کوکیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں بھرتی جائی گی