ُاسلام آباد: سینیٹ کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ نیب نے گذشتہ تین سالوں میں ملک بھر میں 85سیاستدانوں،663کاروباری لوگوں اور 1333بیوروکریٹس کے خلاف تحقیقات شروع کی جبکہنیب نے گذشتہ تین سالوں کے دوران 20.471ارب روپے کی ریکوریاں کیں
Posts By: نیوز ایجنسی
آتشزدگی واقعہ،گڈانی شپ بریکنگ یارڈ 15 روز کیلئے بند
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے گڈانی میں شپ بریکنگ یارڈ میں مسلسل آتشزدگی کے واقعات کے بعد شپ بریکنگ یارڈ میں15 دن کے لئے کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی جاں بحق مزدوروں کو سوات میں سپرد خاک کر دیا گیا
مصنوعی بلوچ اکثریت کے ختم ہونے کے خوف سے مردم شماری کی مخالفت کی جا رہی ہے ،پشتونخوا میپ
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا کہ مردم شماری کسی بھی صورت ملتوی نہیں ہونے دینگے پنجاب اور بلوچ قوم پرست جماعتیں حقیقی مردم شماری کی ڈر سے مردم شماری ملتوی کر نے کی باتیں کر رہے ہیں
ساحل وسائل پر نیشنل پارٹی کی پالیسیاں بلوچ قوم کی امنگوں کے مطابق ہیں، جان محمد بلیدی
تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ،صوبائی حکومت کے سابق ترجمان میر جان محمد بلیدی ،نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سابق اسپیکر کہدہ محمداکرم دشتی ، مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی فدا حسین دشتی
سی پیک خنجر اب سے گوادر تک ہے مگر ترقیاتی کام لاہور میں ہو رہے ہیں ،سردار رند
تربت : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سرداریارمحمدرند نے کہاہے سی پیک خنجراب سے گوادرتک ہے مگر 270ارب کے منصوبے صرف لاہورمیں بن رہے ہیں گوادرمیں کچھ نظرنہیں آتا ‘ بلوچستان میں صرف لنک روڈ دی گئی ہے
بلوچ تاریخ اور روایات ہماری پہچان ہے ، سردار یار محمد رند
تربت: رند قبیلے کے سربراہ و تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سرداریار محمد رند اتوار کو مکران کے دورے کے سلسلے میں تربت پہنچے جہاں رند قبیلے کے سینکڑوں افراد نے انکا پرتپاک استقبال کیااور انہیں سینکڑوں گاڑیوں کے قافلے میں سابق سینیٹر میر محمد علی رند کی رہائش گاہ پر لے جایا گیا
ترقی مخالف نہیں تحفظات دور کیے جائیں، موسٰٰی بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ مردم شماری ‘ افغان مہاجرین کی موجودگی سی پیک سے متعلق پارٹی کے خدشات اور تحفظات کو دور کئے بغیر فیصلوں اور پالیسیوں سے بلوچ قوم سمیت محکوم قوموں میں جاری
گوادر، انڈسٹریل اسٹیٹ کے میگا پروجیکٹ پرکا م کا باقاعدہ آغاز
اسلام آباد : گوادرانڈسٹریل اسٹیٹ کے میگا پروجیکٹ پر باقاعدہ کام شروع کردیا گیاجبکہ بلوچستان حکومت انڈسٹریل اسٹیٹ میں مقامی سرمایہ کاروں کو 40سال تک ٹیکس چھوٹ دینے پررضامند ہوگئی ہے ٗآئندہ چند سالوں میں ایک ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کاامکان ہے
کوئٹہ شہر وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ: کوئٹہ شہر،گردونواح اور دکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کی رات کوئٹہ شہر
بلوچستان سر د ی برقرار ۔۔۔عوام باران رحمت کے منتظر
کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک ہوگیا ہے ،قلات میں درجہ حرارت منفی 7 ریکارڈ جبکہ کوئٹہ میں شدید سردی کے باعث سڑکوں پر بہتا پانی جم گیا ہے۔کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں جاری شدید سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے