وزیراعلیٰ بلوچستان کا نئے سال پر قوم کیلئے نیک تمناؤں کا پیغام ،نئے سال میں دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کا عزم کرتے ہیں، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے نئے عیسوی سال کے آغاز پر ملک و قوم بالخصوص بلوچستان اور اہل بلوچستان کی ترقی و استحکام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ آنے والا سال پاکستان کیلئے امن و سلامتی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو۔

صوبے میں کرپشن کے تدارک کیلئے ٹیم تشکیل دی جائیگی بدعنوانی برداشت نہیں ، عبدالمجید خان اچکزئی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو مضبوط بنا نے کے لئے ورلڈ بینک اور یورپی یونین بھر پور تعاون کرینگے اور کرپشن کی روک تھام کے لئے نئی ٹیم تشکیل دی جائیگی

ڈیتھ اسکواڈ سے تعلق کا الزام درست نہیں کالعدم تنظیم پالیسیوں پر نظرثانی کرے، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے گزشتہ روز بی ایل ایف کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں ڈیتھ اسکواڈ کو نیشنل پارٹی کے ساتھ جوڑنے پر ردعمل دیتے ہوئے اس مضحکہ خیز بیان کو سختی کے ساتھ مسترد کیا

سی پیک منصوبوں میں اہم زرعی منصوبہ کچھی کینال کو شامل نہ کرنا باعث حیرت ہے ،سردار یار محمد رند

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدرسرداریار محمد رند نے سی پیک منصوبوں میں صوبے کے اہم زرعی منصوبے کچھی کینال کو شامل نہ کرنے پر صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کچھی کینال دنیا کے کامیاب ترین قابل عمل منصوبوں کی

بجٹ اجلاس کی منسوخی کوئٹہ میٹرو پولیٹن کے اپوزیشن کو نسلران کا شدید احتجاج

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : میٹر پولٹین کارپوریشن کا بجٹ اجلاس منسوخ ہونے کے خلاف اپوزیشن اور متحدہ کونسلروں کا انوکا احتجا ج میٹر پولٹین کارپوریشن کی بلڈنگ کے سامنے سڑک پر احتجاجی مظاہرہ کیا یکجہتی کے طورپر پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر علی محمد جتک نے بھی مظاہرے میں شرکت کی اپوزیشن کے ارکان نے بجٹ کی

بلوچستان میں تعمیر کئے گئے 100 ڈیمز میں کروڑوں کی کرپشن ہوئی ہے ،عبدالمجید خان اچکزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں 100 ڈیمز تعمیر کئے گئے ہیں ان کا آڈٹ کیا جائیگا جو ڈیمز بنائے گئے ہیں وہ معیار کے مطابق نہیں ہے اس میں کروڑوں روپے کی کرپشن ہوئی ہے جو بھی ملوث پایا گیا

عوامی طاقت کے ذریعے انقلاب لانا چاہتے ہیں بلوچ قوم قلم کو اپنا ہتھیار بنالیں، بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

مچھ : حقیقی ترقی خوشحالی اور مردم شماری کے مخالف نہیں گروہی مفادات سے بالاتر ہو کر بلوچ قوم کا اتحاد حالات کی ضرورت ہے اکیسویں صدی کا تقاضا ہے کہ بلوچ قلم کو اپنا ہتھیار بنائیں شعور اور عوامی طاقت کے ذریعے سماجی انقلاب لانا چاہتے ہیں

کوئٹہ میں سوموار سے پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا جائیگا

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : کوئٹہ کے سیوریج لائنوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کے انکشاف کے بعد سوموار سے ایک اور 5روزہ خصوصی پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کرلیاگیاہے ،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ٹیم کی جانب سے کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس

بلوچستان کابینہ کا اجلاس نہ ہونے سے ترقیاتی کام متاثر ہورہے ہیں، سردار مصطفی خان ترین

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ کے اجلاس نہ بلانے سے ترقیاتی کاموں پر بڑا اثر پڑتا ہے اور ترقیاتی کام کے سست رفتاری سے 70فیصد فنڈز واپس چلے جاتے ہیں