60فیصد بلوچ شناختی کارڈز سے محروم ہیں، مردم شماری قبول نہیں، رؤف مینگل

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر عبدالرؤف مینگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آواران ، مکران ، جھالاوان ، ڈیرہ بگٹی ، کوہلو سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں سے لاکھوں کی تعداد میں بلوچ فرزندوں دوسرے علاقوں میں منتقل ہوچکے ہیں 60فیصد بلوچ شناختی کارڈز سے محروم ہیں 40لاکھ افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں مردم شماری کے دوران غیر ملکی کی موجودگی اور خدشات و تحفظات دور کئے بغیر کرانا ناانصافی ہو گی

باغبانہ سے خاتون سمیت2 افراد کی لاشیں برآمد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : خضدار لیویز کے عملے نے خاتون سمیت2 افراد کی گولیو سے چھلنی لاشیں برآمد کر لیں یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب خضدار لیویز کے عملے کو باغبانہ کے علاقے پشک سے خاتون سمیت2 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملیں لاشوں کو ہسپتال منقل کر دیا گیا

مردم شماری کے حق میں ہیں سانحہ کوئٹہ کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے، مولانا واسع

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالوسع نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد جو بھی ذمہ دار ہیں ان کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے جمعیت علماء اسلام مردم شماری کے حق میں ہیں ملک میں کبھی بھی صاف شفاف مردم شماری اور انتخابات نہیں ہوئے ہیں اگر صاف شفاف مردم شماری ہو تو ملک اور خاص کر صوبہ ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوسکتا ہے

حقانی نیٹ ورک کے اہم رہنماء پاکستان میں ہیں اسلام آباد ان کیخلاف قابل قدر کوششیں نہیں کیں، امریکہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

واشنگٹن : امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کیخلاف کاروائیوں سے متعلق پاکستان کی کوششوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے اہم رہنما ابھی تک پاکستان میں واقع اپنے محفوظ ٹھکانوں میں آزادنہ طور پر کام کررہے ہیں،گزشتہ 6ماہ کے دوران پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف قابل قدر کوششیں نہیں کیں،پاکستان دہشتگرد تنظیموں کو محفوظ ٹھکانوں کی فراہمی روکنے کیلئے اقدامات کرے۔

پابندی کے باوجود سعودی شہزادوں کو بلوچستان میں شکار کی اجازت

Posted by & filed under مزید خبریں.

اسلا م آ باد: وفاقی حکومت نے عالمی طور پر تحفظ شدہ نایاب پرندے تلور کے شکار کے لیے 3 سعودی شہزادوں کو خصوصی اجازت نامے جاری کردیئے۔یہ اجازت نامے شکار کے سیزن کے دوران بلوچستان اور پنجاب میں تلور کے شکار کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔

بلوچ قوتوں میں اتحاد ناگزیر ہو چکا ہے، اختر ندیم بلوچ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچ آزادی پسند رہنما شئے اختر ندیم بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پراپنے حالیہ چند ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ اتحاد ہمارے مجموعی مقصد، بلوچستان کی آزادی کا واحد راستہ ہے۔ تمام آزادی پسند جماعتوں کو یہ مسئلہ اخلاص سے لینا چاہئے۔

بلوچستان میں کلنگ اور ڈمپ کیخلاف قانون سازی ہونی چاہئے، اراکین سینٹ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمن نے ایوان بالا میں سیاسی قیدیوں پر بحث کے حوالے سے تحریک پر بحث سمیٹتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہیدوں کی قربانیاں رنگ لے آئیں

خضدار میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثات کا سلسلہ جاری، ایک شخص ہلاک

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار : خضدار میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثات کا سلسلہ جاری، جمعہ کو بھی دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ،اطلاعات کے مطابق خضدار جمعہ کو قومی شاہراہ پر نیو

بلوچستان کے غیور قبائل نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی میں حصہ لیا، چوہدری شجاعت

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : پاکستا ن مسلم لیگ کے مرکزی صدر سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان کے غیور عوام اور تمام قبائل نے قیام پاکستان سے لیکر اب تک ملکی سلامتی ترقی و خوشحالی میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے

پشتون وسائل پر شیخ اسلام کو قبضے کی اجازت نہیں دینگے،رحیم زیارتوال

Posted by & filed under پاکستان.

سنجاوی: صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ کسی کو بھی کو پشتون وسائل اور معدنیات پر قبضے کی اجازت نہیں دینگے،تعلیم موجودہ حکومت کی خاص ترجیحات میں شامل ہے ۔