صدارتی الیکشن میں اپوزیشن متفقہ امیدوار کی حمایت کرے، ڈاکٹر حئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے ایک اخباری بیان کے ذریعے متحدہ اپوزیشن کے تمام قائدین سے درخواست کی ہے کہ کل ہونے والے صدارتی انتخابات کے موقع پر باہمی اتفاق و یکجہتی کے ذریعے ایک متعلقہ امیدوار کاچناؤ کریں ۔

قلات ہربوئی میں قدیم جو نیپر کے جنگلات کی کٹائی روکی جائے ، بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلا م آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں قلات ہربوئی میں قدیم جونیپر کے جنگلات کی کٹائی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا اقدام ناقابل برداشت ہے ملک میں ایک طرف شجر کاری مہم تو دوسری طرف ہربوئی میں جنگلات کی کٹائی کا عمل تیزی سے جاری ہے ۔

پیپلز پارٹی وفد کی بی این پی سربراہ سے ملاقات صدراتی الیکشن میں حمایت کی درخواست، صدارتی الیکشن بار ے ایسا فیصلہ کریں گے کہ جس سے وفاق مضبوط ہو ،اختر مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ ہم مینگل صاحب اوڈاکٹر جہانزیب جمالدینیکے شکر گزار ہیں ، سردار صاحب نے بڑی تفصیل کے ساتھ مختلف ایشوز پر بیانیہ دیا ہے ، بی این پی نے بڑے واضح انداز میں بلوچستان کی عوام کی نمائندگی کی۔

عمران خان بلوچستان کے ساتھ ماضی کی نا انصافیوں سے بخوبی آگاہ ہیں،یار محمد رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو بلوچستان سے ماضی میں ہونے والی ناانصافیوں کا بخوبی علم ہے ۔

قلات ، طویل خشک سالی کے باعث زیر زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک نیچے گرگیا، زراعت شدید متاثر

Posted by & filed under مزید خبریں.

قلات : قلات میں طویل خشک سالی کے باعث زیر زمین پانی کی سطح روز بروز گرنے لگی ہیں معمول کے مطابق بارش کا نہ ہو نااور ڈیمز نہ ہو نے کی وجہ سے زیر زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک گر نے لگی ہے اور پانی کے سطح نیچے چلے جانے سے سینکڑوں زرعی ٹیوب ویل خشک ہوگئے ہیں۔

کو ئلہ کا ن میں پھنسے 5مزید کا نکنوں کی نعشیں نکا ل لی گئیں

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : کو ئٹہ کے نواحی علا قے سنجیدی میں کو ئلہ کا ن میں پھنسے 5مزید کا نکنوں کی نعشیں نکا ل لی گئی جن میں سے 2ریسکیو کے دوران جا ن کی با زی ہا ر گئے تھے جبکہ دیگر 3اتوار کے روز کا ن حا دثے میں اندر پھنس چکے تھے ۔

بلوچستان اسمبلی کاپہلا اجلاس کورم کی نذر ہوگیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کاپہلا اجلاس کورم کی نذر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سرداربابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت جاری تھا اور اراکین اسمبلی اظہار خیال کررہے تھے کہ اس دوران بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن اختر حسین لانگو نے کورم کی نشاندہی کردی جس پر ایوان میں کورم کی گھنٹیاں بجائی گئیں ۔