سانحہ 8 اگست ،56 شہدا میں سے 10 کے لواحقین کو رقم کی ادائیگی کر دی گئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کی جانب سے سا نحہ آٹھ اگست کے56 شہداء کے لئے مختٖص کردہ رقم میں سے 10شہداء کے ورثاء کو ادائیگی کردی گئی ہے جبکہ مخیر حضرات،این جی اوز اور مختلف وکلا ء تنظیمو ں سے ملنے والی رقوم شہید وکلا ء کے ورثا ء میں برابری کی بنیاد پر

بلوچستان کے کچھ سیاستدان چوردروازے سے نواز شریف سے ڈیل کررہے ہیں اگلا وزیراعلیٰ ہمارا ہوگا، بلاول بھٹو

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب سے سی پیک کی حمایت میں تو بہت بیانات آ رہے ہیں لیکن سی پیک میں صوبوں کے حقوق اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی کوئی بات نہیں کی جا رہی ،

فوج میں ترقیوں، تعیناتیوں اور تبادلوں سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں، ترجمان پاک فوج

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت کے بارے افواہیں اور پراپیگنڈا بے بنیاد اور افسوسناک ہے لہذا فوج میں ترقیوں، تعیناتیوں اور تبادلوں کے حوالے سے قیاس آرائیاں درست نہیں۔

ایشیائی ممالک کو علاقائی تعاون پر توجہ دینی چاہئے، طلحہ محمود

Posted by & filed under پاکستان.

گوادر : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین سینیٹر محمد طلحہٰ محمود نے کہا ہے کہ خطے کو معاشی اور سماجی مسائل کے حل اور تیز تر ترقی کیلئے ایشیائی ممالک کو علاقائی تعاون پر مر تکز حکمتِ عملی اِختیار کرنی ہو گی۔

غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت ،یٹ روڈ پر بند دکانیں فوری طور پر کھولی جائیں ،بلوچستان ہائیکورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلو چستان ہا ئی کو رٹ کے جسٹس جنا ب جسٹس جما ل خا ن مندوخیل اور جسٹس جنا ب جسٹس ظہیر الدین کا کڑ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کو ئٹہ شہر میں ایم این اے ،ایم پی اے ،منسٹرز اور دیگر غیر قا نو نی نمبر پلیٹس والی گا ڑیوں کے خلا ف فو ری

شاہ نورانی اور سانحہ کوئٹہ کے ماسٹر مائنڈ تک نہیں پہنچ سکے،سرفراز بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں.

ڈیرہ غازی خان :وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ سی پیک منصوبے کی تکمیل سے ترقی یافتہ بلوچستان وجود میں آئے گا، منصوبے سے صرف بلوچستان ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کا فائدہ ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ سی پیک منصوبہ سے بلوچستان نہیں پورے پاکستان کا فائدہ ہے۔

سی پیک بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے میں معاون ثابت ہوگا ،مریم اورنگزیب

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے دلیرانہ اقدامات کئے ہیں ۔ جس کی وجہ سے دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی واقعہ ہوئی ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ہماری حکومت نے دور رس اقتصادی اصلاحات کے ذریعے ملکی معیشت کو درست سمت میں ڈالا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی معیشت کا شمار اب دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشت میں کیا جاتا ہے ۔

روس کو گرم پانی تک رسائی دینے کا فیصلہ پشتون عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے ،عثمان کاکڑ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا کہ حکمرانوں نے ہمیشہ پنجاب کی مفادات کی خاطر تمام خارجہ وداخلہ پالیسیاں اپنائی ہے روس کو گرم پانی تک رسائی دینے کا فیصلہ پشتون عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے دنیا بھر کو سی پیک میں شامل کرنے کیلئے دعوتیں دی جا رہی ہے پشتون وبلوچ عوام کو مغربی روٹ سے محروم کیا جا رہا ہے اب پشتون وبلوچ عوام کوسوچنا ہو گا کہ ہمارے حکمران کبھی

پی پی کا بلاول زرداری کو والدہ کی نشست پر ضمنی انتخابات میں کامیاب کرواکر اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور /سکھر : پیپلزپارٹی کابلاول بھٹو کو والدہ کی نشست پر ضمنی انتخابات میں کامیاب کرواکر اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ ‘ ‘قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے‘ سید خورشید شاہ نے بھی بلاول بھٹو کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی جبکہ پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو کا پارٹی کا49یوم تاسیس بھر پور انداز میں منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے