مجلس عمل انتخابات میں تاریخی دھاندلی کے خلا ف بھر پور احتجاج کریگی، غفور حیدری

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

کوئٹہ +اسلام آباد: عوام نے جس جزبے سے ایم ایم اے کے امیدواروں کو ووٹ دیا وہ قابل تحسین ہے لیکن عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں نے عوام اور ووٹ کی تقدوس کے توہین کی عوامی مسائل حل کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں موثر کردار ادا کریں گے ۔

بی این پی کے نومنتخب اراکین عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہے، خورشید جمالدینی

Posted by & filed under پاکستان.

نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن میر خورشید جمالدینی نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ بی این پی کے نومنتخب اراکین اسمبلی باصلاحیت پرجو ش اور عوامی خدمت سے جذبے سے سرشارہیں ۔

ہمیں ہلہ گلہ اور توڑ پھوڑ کی ماضی کی روایات ختم کرکے ملک و قوم کے مفاد میں آگے بڑھنا ہوگا، اختر مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ہمیں ہلہ گلہ اور توڑ پھوڑ کی ماضی کی روایات کو ختم کر کے اس ملک او رقوم کے بہتر مفاد کے لئے آگے بڑھنا ہو گا۔

بی این پی کیک نومنتخب اراکین بلوچستان کے حقوق کیلئے بھر پور آواز بلند کرینگے ،خورشید جمالدینی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن میر خورشید جمالدینی نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ بی این پی کے نومنتخب اراکین اسمبلی باصلاحیت پرجوش اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں۔

پنجگور کے زمینداروں کا تعلق کسی پارٹی سے نہیں،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پنجگور:  نیشنل پارٹی پنجگور کے ضلعی ترجمان نے بی این پی عوامی کے زمیندار ایکشن کمیٹی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے پنجگور کے تمام زمینداروں کا تعلق کسی نہ کسی پارٹی یا جماعت سے ہے اگر کوئی زمیندار کسی پارٹی سے وابستگی رکھتا ہو کیا اس زمیندار کا حق نہیں کہ وہ ان سہولتوں سے فائدہ حاصل کریں ۔

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے حاصل خان بزنجو کو چیئر مین سینٹ بنانے کا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے نیشنل پارٹی کے سربراہ وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو کو چیئرمین سینیٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور موجودہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف آئندہ آنیوالے سینیٹ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔

مخالفین کے دعوؤں اور کیسز کو مسترد کر تا ہوں ، زاہد ریکی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خاران :  جمعیت علما ء اسلام کے رہنما اور حلقہ پی بی 41سے نامزد امیدوار حاجی ذابد خان ریکی نے کہا ہے کہ آر او اور پریذائیڈنگ آفیسرز کی الیکشن کمیشن کے روبرو بیان قلمبند کرانے کے بعد ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنا بلا جواز ہے بلکہ واشک کی عوام کی مینڈیٹ کو چرانے والوں کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا ۔