کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی زاہد بلوچ پر پنجگور میں قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی رہنماؤں و کارکنوں کو ایسے اقدامات سے مرعوب نہیں کیا جا سکتا بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے بیان میں کہا گیا ہے