سبی: ڈیرہ بگٹی میں محکمہ تعلیم میں سینکڑوں کی تعداد میں بوگس اساتذہ کرام کی موجودگی کا انکشاف9کروڑ ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی سے قومی خزانہ کو چونا لگانے کا سلسلہ جاری 20اساتذہ کرم کو فارغ جبکہ80کے قریب اساتذہ کرام کے خلاف کاروائی کیلئے محکمہ ایجوکشن کو کیس بھیجا دیا گیا