بزدل دہشت گرد معصوم لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، آئی جی ایف سی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ :انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکوربلوچستان میجرجنرل شیر افگن نے کہاہے کہ معصوم عوام کو نشانہ بنانیوالے دہشتگردوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کارلائے جائینگے ،وہ گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے مچھ میں آب گم کے قریب جعفرایکسپریس پر ہونیوالے بم دھماکے کے جائے وقوعہ کامعائنہ کررہے تھے

ہتھیاردئیے جائیں تو بھارت کے خلاف ملک کی دفاع کرینگے ، پرنس محی الدین کی پیشکش

Posted by & filed under پاکستان.

قلات: بلوچ رابطہ اتفاق تحریک برات کے سربرا اور خان آف قلات کے چچا پرنس محی الدین بلوچ نے کہا ہیکہ پاکستان او آئی سی کا اجلاس بلاکر اس میں موجود ہ پاک انڈیا کشیدگی کے حوالے سے اپنا موقف ان کے سامنے رکھیں اور حکومت سفارتی محاز پر بھر پور جدوجہد کریں

کسی کو پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگانے پر مجبور نہیں کیاجاسکتا، محمود خان اچکزئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کسی کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،کشمیریوں کو آزاد اور خود مختار ملک کیلئے تیسری آپشن دی جائے کو کشمیر آزاد ہو جائے گا،

صوبے میں جعلی ڈگریاں جاری کرنے والے کالجز کا بلوچستان یونیورسٹی سے الحاق نہیں ،وائس چانسلر

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی اپنے الحاق شدہ کالجز اور جاری کردہ ڈگریوں کا مکمل ریکارڈ اپنے پاس رکھتی ہے بلوچستان میں جعلی ڈگریاں جاری کرنے والے کالجز بلوچستان یونیورسٹی سے الحاق شدہ نہیں بلکہ نجی یونیورسٹیزسے ہیں بلوچستان یونیورسٹی کا تعلیمی معیار اس قدر بڑھ گیا ہے

پاک ایران تجارت کو مزید فروغ دیاجائیگا، ایرانی قونصل جنرل

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ:ایرانی قونصل جنرل محمد رفیعی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران جیسے برادر اسلامی ممالک کی ترقی اور خوشحالی دوطرفہ تجارت میں پوشیدہ ہے ہمیں امید ہے کہ چیمبر آف کامرس کوئٹہ بلوچستان کی نئی کابینہ بھی تجارت کے فر وغ کے لئے ہر ممکن کردار ادا کرے گی ۔

خواتین کو ٹارگٹ کرنا بزدلی او رشکست خوردگی کا ثبوت ہے ،کمانڈر سدرن کمانڈ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہاکہ خواتین کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانا سراسر بزدلی ہے دشمن شکست خردہ ہوکر اب خواتین کو نشانہ بنا رہاہے مشکل کی گھڑی میں تمام اقوام کو متحدہوکر دشمن کو شکست دینی ہوگی ۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو نیچاری امام بارگاہ کے دورے کے موقع پر کیرانی روڈ پر شہید ہونے

سی پیک کے تحت بلوچستان میں 16 منصوبوں پر کام ہو رہا ہے ،چینی سفارتخانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفارت خانے نے عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے سی پیک کے مغربی روٹ کے حوالے سے تنقید پربلوچستان اورخیبرپختونخوا کو کم حصہ ملنے کا تاثر مسترد کردیا ہے۔پاکستان میں چین کے سفارت خانے کے ڈپٹی چیف آف مشن ژاؤلی جیان نے مغربی روٹ کے حوالے سے تنقید اور بلوچستان وخیبرپختونخوا کوکم حصہ ملنے کا تاثرمسترد کردیا ہے۔

تربت، فورسز کی کارروائی3افراد ہلاک5گرفتار،کوئٹہ میں پولیس مقابلہ2افراد مارے گئے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ +تربت: تر بت فو رسز کی کا روائی میں تین مشتبہ عسکر یت پسند ہلا ک اور 5کو گرفتار کر لیا گیا ،جبکہ کو ئٹہ میں ایک پولیس مقابلے میں 2افراد ہلا ک ہو گئے، جبکہ ایک پو لیس اہلکا ر زخمی ہو گیا ،پولیس کے مطابق منگل کی رات کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس شاہوانی باغ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے اچانک پولیس کی گشت پر مامور گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی

سی پیک کی سیکورٹی کے اخراجات بجلی صارفین سے وصول کرنیکا فیصلہ ،اراکین قومی اسمبلی کا شدید احتجاج

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں سی پیک کی سکیورٹی کے اخراجات بجلی صارفین سے وصول کرنے کے خلاف شدید احتجاج کیا اور کہا کہ حکومت عوام پر سکیورٹی اخراجات کے نام پر مزید بوجھ ڈالنے سے احتراز کرے ۔ عوام پہلے ہی بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے نیچے ہے وفاقی وزیر عابد شیر علی نے ایوان کو بتایا کہ بجلی منصوبون کے سکیورٹی اخراجات بارے ٹیکس عائد کرنا نئی بات نہیں ہے

کلکٹر کسٹم کی بلوچ دشمنی میں اضافہ تا جر اورٹرانسپورٹر ز شدید متاثر

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا ہے کہ مرکزی محکموں کو بلوچوں کو نظر انداز کرنے بالخصوص کسٹم کلکٹر کی جانب سے بلوچ دشمنی پر مبنی پالیسیاں قابل مذمت ہیں بلوچستان کے تاجروں کو بلاوجہ تنگ کرنے کی پالیسی قابل افسوس ہے بلوچستان کے ہر طبقہ فکر کے کو مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے