
لاہور: این اے 60 میں الیکشن ملتوی کرنے کے معاملے پرعدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جوکچھ دیربعد سنایا جائے گا۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
لاہور: این اے 60 میں الیکشن ملتوی کرنے کے معاملے پرعدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جوکچھ دیربعد سنایا جائے گا۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں, پاکستان.
لاہور: الیکشن کمیشن کے بعض افسروں نے کرپشن کی نئی راہ تلاش کرتے ہوئے ووٹر لسٹیں فراہم کرنے کے عوض امیدواروں سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے بٹور لیے۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
اسلام آباد / کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریر کا نوٹس لے لیا۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
راولپنڈی: سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور انہیں اسپتال منتقل کرنے کے لئے ایمبولینس جیل پہنچ گئی۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : نگران صوبائی وزیر صحت فیض محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی اور کسی بھی نا گہانی آفت کے دوران متاثرین کو بروقت سہولت دینے کے لئے حکومت بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ٹراما سینٹر قائم کر رہی ہے جس کی عمارت تیار اور اس کے لئے ساز وسامان حاصل کر لیا گیا ہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
پشین : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان مزید تجربات کا متحمل نہیں ہوسکتا 70سالوں میں جو ہوا اسکے مثبت نتائج نہیں نکلے ،لیڈر ایجاد نہیں ہوتے پاکستان کی 20کروڑ عوام کی عقلمندی پر بھروسہ کرنا ہوگا ،عوام جنہیں ووٹ دیتے ہیں خدارا انکا راستہ نہ روکا جائے ،دنیا کا کوئی ملک بھی خفیہ اداروں کے بغیر نہیں چل سکتا ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : حق ناتوار اور جھالاواں عوامی پینل کے سربراہ قومی اسمبلی 269 NA خضدار سے نامزد امیدوار میرشفیق الرحمان مینگل نے مستونگ خودکش دھماکے میں شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی اور ان کے دیگر ساتھی شہدا ء کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس اندوہناک واقعے کو ملک پاکستان کی تاریخ کا ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
بھاگ: سالہاسال علاقوں سے غائب رہنے والوں کو اچانک عوام کی یاد آرہی ہے اور عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کیلئے اور عوام کو سبز باغ دیکھانے والوں نے ہمیشہ عوام کو پسماندہ رکھ کر اپنی اجارہ داری قائم کرکے علاقے کو مسائلستان بنادیا ہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عام انتخابات کے حوالے سے جاری انتخابی مہم میں حصہ لینے والے امیدواروں اور سیاسی رہنماؤں پراب تک11حملے کیے گئے ہیں۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ پشاور اور بنوں میں حملوں کے بعد عوام اور سیاستدانوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے،بندوق کے زور پرسیاست دانوں کو روکا نہیں جا سکتا۔