خضدار جلسے سے بلو چستان سیا سی افق پر مثبت تبدیلیا ں رونما ہو نگی ، بی این پی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے 31 اگست کو خضدار میں تاریخی اور عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا بلوچستان کی سیاسی افق میں اس کی مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی دریں اثناء پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری لعل جان بلوچ ‘ مرکزی کمیٹی کے رکن ڈاکٹر عزیز بلوچ ‘ ضلعی صدر آغا ابراہیم بلوچ

جناح بیراج لاشوں کامعاملہ اٹھانے پر دھمکی دی گئی ، ماماقدیر

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: لاپتہ بلوچ اسیران، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2412 دن ہو گئے اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں سول سوسائٹی کا ایک وفد لاپتہ وفد لا پتہ بلوچ ایسران، شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی اور انہوں نے کہا ہے کہ یوں تو یہ دنیا عالمی گاوں بن چکی ہے

خضدار ،حیر بیا رمر ی ، برا ہمداغ بگٹی ، کر یمہ بلو چ کے خلا ف مقد مات در ج

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: خضدار میں حیربیار مری ، براہمداغ بگٹی اور بانک کریمہ بلوچ کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے پاکستان مخالف بیانات دینے پر حیربیار مری ، برہمداغ بگٹی اور بانک کریمہ کے خلاف خضدار کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ، شہریوں کی درخواستوں پر ایف آئی آر درج کرلئے گئے ۔

سجا وی ، ایف سی کی کا روائی کا لعدم تنظیم کے ٹھکا نے خو د کش جیکٹ وا سلحہ بر آ مد

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ :ضلع زیارت کی تحصیل سنجا وی میں ایف سی اورحسا س ادارے کی کا لعدم تحریک طا لبا ن پاکستان کے ٹھکا نوں پر کاروائی،خود کش جیکٹ سمیت اسلحہ و بارود برآمد سکیورٹی ذرائع کے مطابق اتوار کی شب خفیہ اطلاع کی بناہ پر ایف سی اورحسا س ادارے نے ضلع زیارت کی تحصیل سنجا وی کے پہاڑی علاقے میں کاروائی کے دوران

کچلاک میں تجارتی گوداموں اور دکانوں پر چھاپے غیر قانونی ہیں ، پشتونخوا میپ

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں وفاقی حکومت کے ادارے ایف آئی اے کی جانب سے گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے کچلاک میں تجارتی گوداموں اور دکانوں پر غیر قانونی چھاپوں اور انسانی ضروریات کے مختلف اشیاء کو لوٹنے اور مجموعی طور پر لاکھوں روپے کا

تم نے حکومت کرنی ہے تو ہمیں خوش رکھنا ہوگا، فضل الرحمن

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت سندھ کو انتباہ کیا ہے کہ مدارس اور دینی اداروں کے خلاف امتیازی قوانین بنانے سے گریز کیا جائے بصورت دیگر علماء اور مذہبی طبقہ راست اقدام کرنے پر مجبور ہوں گے۔ جو لوگ مدارس کو نشانہ بناتے ہیں،

نئی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کیلئے بجلی صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کر نیکا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد : نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیلئے نیپرا کو درخواست دیدی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2017 تک 87 ارب روپے کا ریونیو درکار ہے جس کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک‘ عالمی بینک‘ جاپان انٹرنیشنل اور مقامی بینکوں سے 72 ارب روپے کا قرضہ بھی لیا جائیگا

ظالموں سے اقتدار چھیننا ہوگا، مظلوم اٹھ کھڑے ہوں،طاہر القادری

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے گوجرانوالا سمیت 25 شہروں میں احتجاجی دھرنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظالم اکٹھے اور مظلوم منتشر ہیں۔انصاف کیلئے کسانوں ،ڈاکٹرز ،مزدوروں،کلرکوں،نرسز،اساتذہ کو متحد ہو کر نکلنا ہو گا الگ الگ نکلنے سے18،18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ختم ہو گی نہ غربت،اصلی ڈگری والے سڑکوں پر اور جعلی ڈگری والے اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں

کوئٹہ، دوخواتین سمیت 3افراد میں کانگو وائرس کی تصدیق

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کانگو وائرس کی تصدیق کوئٹہ میں دو خواتین سمیت تین افراد فاطمہ جناح ٹی بی سینٹوریم میں زیر علاج ہے ،کوئٹہ کے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل پایا جاتا ہے ۔ دوسرے صوبوں سے آنے والے عید قرباں جانوروں میں بھی کانگو وائرس کی اطلاع ۔